26/05/2026
🌹 🌹
🌙 ٰ_مبارک 🌙
تمام محترم والدین , طلبہ و طالبات, معزز میل/ فیمیل اساتذہ و تمام عالمِ اسلام کو فقیر جادم پبلک اسکول عمرکوٹ کی اسکول انتظامیہ کہ جانب سے دل کی گہرایوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگیوں اور گھروں میں امن، خوشحالی اور بے شمار برکتیں لے کر آئے.
آمین 🤲
💁🏻
🌹 🌹