Islamic Education Official

Islamic Education Official Islamic knowledge ke lia is page ko like&share kareen (Shukria)

01/07/2020
24/06/2020

✍وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں.

02/04/2020

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے.
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو٘ جُک جاو٘.

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

02/04/2020

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

انسان عقل کا محتاج ھے.
عقل ادب کا ۔ادب علم کا.
علم محتاج ھے الله تعالى كے فضل کا.
فضل طلب کرو الله تعالی سے.

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

02/04/2020

*_🍁🍁 _*

*تم روتے ہو* وہ تمہارے آنسو پونچھتا ہے.
تم سنبھلنے کے بعد اُسے بھول جاتے ہو، وہ تمہیں بار بار اپنی یاد دلاتا ہے.

*تم دعا مانگتے ہو* ، وہ "کُن" کہہ دیتا ہے.
تم اچھی قسمت مانگتے ہو، وہ تمہارے مقدر کا ستارہ روشن کردیتا ہے.

*تم گناہ کرتے ہو* ، بار بار کرتے ہو، اور کرتے ہی چلے جاتے ہو.
وہ معاف کردیتا ہے، بار بار کردیتا ہے اور معاف ہی کرتا چلا جاتا ہے.

*تم شیطان کی سنتے ہو* ، وہ تمہاری سنتا ہے.
تم تم ہو، وہ رحمٰن ہے، کہ تم توبہ کرتے ہو، وہ سب رنجشیں مِٹا دیتا ہے۔

*الحمداللہ* صرف اللہ سے لو لگالو

کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
*جو رب ہے،وہی سب ہے

__ *🟤اللہ آزماتا ھے* . اور یاد رکھنا کبھی ایسا بھی "لگے" کہ وہ نہیں سن رہا تب بھی اپنے گمان پر اپنے ایمان کو ایقان دینا ...
01/04/2020

__

*🟤اللہ آزماتا ھے* . اور یاد رکھنا کبھی ایسا بھی "لگے" کہ وہ نہیں سن رہا تب بھی اپنے گمان پر اپنے ایمان کو ایقان دینا کہ وہ سن رہا ھے!

*🟢ایسا ہوتا ھے* زندگی میں ہم کبھی ایسے سفر سے گزر رہے ہوتے ہیں کہ جہاں دل نادان بچے کی طرح ہی ہو جاتا ھے کہ اسے جب خواہش سے آزاد کیا جاتا ھے تو وہ کوئ منطق کوئ اصول نہیں سمجھتا ..ایسے میں بس یہ یقین سنبھالتا ھے کہ وہ سب سے زیادہ محبت کرتا ھے...

*🟠اسکے کرنے نہ* کرنے میں دینے نہ دینے میں لینے یا دے کر لینے میں اسکی محبت کا اندازہ لگانے کی بجائے بس اس ذات پر یقین رکھو تم اسکے ہو اور وہ تمہارا ھے ..

*🟣 اور بس* . یہی سچ ھے .. باقی شیطان بہت وسوسے لائے گا.. مگر تم اپنا آپ اپنے رب کو ہی سپرد رکھنا!

___

*_الله کا سہارا..!!!_*_صبر اس اعتبار سے بھی ایک اہم وصف ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لیے سہارے کا سبب ہے ۔ ہم یہ...
01/04/2020

*_الله کا سہارا..!!!_*

_صبر اس اعتبار سے بھی ایک اہم وصف ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لیے سہارے کا سبب ہے ۔ ہم یہ بات جان چکے ہیں کہ_

*_'ان اللّٰہ مع الصابرین' ''_*

_اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔''یہ آیت ہمیں بتاتی ہے کہ آپ کو اللہ کا سہارا صبر کرنے کی صورت میں ملے گا۔ اس دنیا میں بے شمار مواقع ہیں، جن میں ہمیں خدا کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے...!!!_

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم...!!!'**قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت ...
01/04/2020

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم...!!!'*

*قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت کی کنجی ہے, بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ہر سوال کا جواب ہے, دلوں کی بے سکونی کا قرار یہ جواب بن کر تب عطا ہوتا ہے جب زندگی کسی سوال سے گزرے اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندے کو خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ہے, تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رہنے کی بجائے قرآن سے رجوع کرو ____!!!

01/04/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب دوستوں کو Requestہے کہ اللّٰہ کو یاد کریں اور دعائیں مانگیں اللّٰہ پاک اس وائرس سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھی ۔آمین

Like&Share kareen jo Bhai nimaz  Qaim Kare ga us ka Ajar AP ko bhi mile ga
22/03/2020

Like&Share kareen jo Bhai nimaz Qaim Kare ga us ka Ajar AP ko bhi mile ga

Address

Thar Bazar
Umarkot
786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Education Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category