28/09/2026
Math is the fun Academy New Chhor platform
> *السلام علیکم معزز والدین!*
> میری پیاری بہن کے انتقال کی وجہ سے اکیڈمی 3 دن کے لیے بند رہے گی۔
> *پیر، منگل اور بدھ* کو ٹیوشن کلاسز نہیں ہوں گی۔
> *ان شاء اللہ جمعرات سے اکیڈمی دوبارہ کھل جائے گی* اور کلاسز معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
> آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
> آپ کے تعاون کا دل سے شکریہ۔
> *جزاک اللہ خیر*