مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن سیالکوٹ کی عظیم قدیمی و روحانی درسگاہ ہے جس کی بنیاد آفتاب ولایت پروردہ آغوش ولایت پیر سید علی حسین شاہ صاحب آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف نے سن 1972 میں رکھی ۔ اس ادارے کے بانی الحاج پیر طریقت رہبر شریعت پیر قاضی منظور احمد نقشبندی مجددی نے اس ادارے کی خوب آبیاری کی ، ساری زندگی اس ادارے کیلئے تن من دھن سے خدمت کی 2007 میں آپ کا وصال ہو گیا جس کے بعد آپ کے صاحبزا
دے علامہ حافظ قاضی محمود احمد نقشبندی مجددی مہتمم مدرسہ ہذا اس ادارے کے نظم و نسق کو بخوبی احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں ۔
ادارہ ہذا کے تحت دو تنظیمات مصروف عمل ہیں ۔
بزم لاثانیہ
بزم فیضان منظور
ادارہ ہذا میں مندرجہ ذیل شعبہ جات خدمت دین سر انجام دے رہے ہیں ۔
شعبہ تحفیظ القرآن
شعبہ درس نظامی
عصری تعلیم پرائمری تا میٹرک
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Lasania Anwar ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.