25/02/2026
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ، إِلاَّ الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ.
The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Allah said: 'Every deed of the son of Adam is for him except fasting; it is for Me and I shall reward for it. Reference Muslim 1151
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "ابنِ آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے سوائے روزے کے، کیونکہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا"۔