Fatima Online Quran Academy

Fatima Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Online Quran Academy, Education Website, Sami town, Uch.

❤️Wellcome in Fatima Online Quran Academy!
💻We Provide Online Classes For Kids, Male & Females All Over The World.💯
📚Our Courses
▪️Basic Qaida
▪️Quran With Tajweed
▪️Nazrah Quran
▪️Tarjama-tul-Quran Course
And Other Islamic And Secular Courses

20/08/2025
21/06/2024

❤️Ramzan Special Offer❤️
50% Disscount
🌙 Fatima Online Quran Academy 🌙

📖 Your Gateway to Learn the Quran Online 📖

🌍 Online Classes Available for All Ages, Genders, and Nationalities!

💡 Our Courses Include:

📝 Basic Qaida

📜 Quran with Tajweed

🧑‍🏫 Nazrah Quran

📖 Tarjama-tul-Quran

🗣️ Tajweed-o-Qirat

📚 Dars-e-Nizami (Aalim)

🕌 Hadees

🛐 Shari Masail

🧘‍♀️ Namaz Course

🌐 Why Choose Us?

🆓 3 Days Free Trial Class

🕐 Flexible Timings to Suit Your Schedule

📅 Available 24/7

🇬🇧 English-speaking Teachers for English-Speaking Students

👩‍🏫 Experienced and Qualified Teachers

👩‍🎓 Female Teachers for Female Students

📞 Contact Us Today! +92 3001185763

30/05/2024

❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!❤️
15 دنوں پر مشتمل اِس کورس سے فائدہ اٹھائیے۔
ناظرین! 📱
⭐میرا نام حافظ محمد سہیل ہے مجھ سے اکثر دوست پوچھتے رہتے ہیں کہ ہم اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں، اس کا کیا طریقہ کار ہے۔
🤎 تو ناظرین مجھے الحمدللہ مسلسل کامیابی کے 5 سال ہو چکے ہیں میں کثیر لوگوں کو اکیڈمی بناکردے چکا ہوں اور وہ لوگ ثواب کے ساتھ ساتھ اچھی انکم بھی جنریٹ کررہے ہیں۔💯
🔸اب ہمارا آٹھواں بیج شروع ہونے جارہا ہے جس میں ہم فزیکلی یعنی عملی طور پر پہلی بار اوچ شریف کے احباب کیلئے قرآن اکیڈمی کورس شروع کرنے جارہے ہیں ۔۔۔۔

🟡جبکہ اوچ شریف کے علاوہ پاکستان کے دوسرے شہروں میں رہنے والے احباب کیلئے یہ کورس آن لائن کروایا جائے گا اور وہ بھی انتہائی معقول فیس کے ساتھ اس کورس کی مارکیٹ ویلیو پچیس سے تیس ہزار ہے۔

🌟 جبکہ ہمارا ادارہ 10 ہزار میں یہ کورس کرواتا رہا ہے، لیکن ابھی کورس جوائن کرنے پر ہم آپ کو یہ کورس %70 فیصد ڈسکاونٹ پر کراوئیں گے یعنی صرف اور صرف 3ہزار روپے میں۔۔
🔸اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ کس طرح آپ فیس بک پر اپنی اکیڈمی اور پیج بنا سکتے ہیں اور ایڈورٹائزمینٹ کرسکتے ہیں۔کیسے ویب سائٹ بنا سکتے ہیں؟کیسے سٹوڈنٹس حاصل کرسکتے ہیں؟
🔹ہمارا مقصد پاکستان بھر میں اور بالخصوص اوچ شریف میں موجود بے روزگار مرد و خواتین کو اچھا روزگار فراہم کرنا ہے لیکن اگر ہم سے یہ کورس کرنے کے بعد ہمارے اس کورس سے آپ مطمئن نہ ہوئے تو ہم آپ کی فیس واپس کرنے کے پابند ہوں گے۔

🕒تو ٹائم اور ڈیٹ نوٹ کرلیجئے اور اس کورس کو لازمی جوائن کیجئے ان شاءاللہ یہ کورس مسقبل میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔
🔴اوچ شریف میں موجود قاری و حافظ حضرات کیلئے یہ کورس 12 جون بروز بدھ دوپہر 3 تا 4 بجے نیٹو سکول عمر ٹاون میں شروع ہو گا۔۔
🔵جبکہ خواتین کیلئے یہ کورس 12 جون بروز بدھ شام 5 تا 6 بجے نیٹو سکول عمر ٹاون میں یہ کورس کروایا جائے گا۔
🟢جبکہ پاکستان کے دوسرے شہروں میں موجود لوگوں کیلئے یہ کورس رات 9:30 بجے آن لائن کروایا جائے گا تو اس کورس میں داخلہ لینے کیلئے نیچے دیے گئے وٹس ایپ بٹن پر کلک کریں اور آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔📝
📱رابطہ نمبر:03303786985

24/09/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Uch?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Uch

Telephone

Address

Sami Town
Uch