پکار جتنی خالص اور خفیہ ہوتی ہے
منزل تک اتنی جلد پہنچتی ہے
کمرے کے کسی کونے میں
تمہارے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر
کاندھوں پہ بیٹھے فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہ ہوگی
البتہ عرش پر پکار گونج رہی ہوگی...!!💔🥹💯
*🕊️⃝🌸𓆩🩷⃝🧸*
Al Quran Academy
Our page is providing online teaching services of Holy Quran to Elders and Kids (male and female) via
10/04/2024
May Allah grant you and your family a peaceful and prosperous life. May the blessings of Allah never leave your side.
Wishing you a heartiest Eid ul fitr Mubarak❤️
[email protected]
ایک بار آنحضرت ﷺ لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے ۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی ؟ آپ ﷺ اپنی گفتگو میں مصروف رہے ۔ بعض لوگ ( جو مجلس میں تھے ) کہنے لگے آپ ﷺ نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے اس کی بات سنی ہی نہیں ۔ جب آپ اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ ﷺ نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں گیا اس ( دیہاتی ) نے کہا ( حضور ) میں موجود ہوں ۔ آپ نے فرمایا کہ جب امانت ( ایمانداری دنیا سے ) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر ۔ اس نے کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب ( حکومت کے کاروبار ) نالائق لوگوں کو سونپ دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کر ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Uch
63411