The Brain Higher Secondary School

The Brain Higher Secondary School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Brain Higher Secondary School, Education, Main Street Umar town, Uch.

Looking for the right place to shape your child’s future? 🌟The Brain School & College is now accepting admissions!✔ Dail...
20/04/2026

Looking for the right place to shape your child’s future? 🌟
The Brain School & College is now accepting admissions!

✔ Daily test system
✔ Detailed progress reports
✔ Separate campuses for boys & girls
✔ Qualified teachers
🎉 Free Pre-1st Year Registration – Limited Time!

برین کالج اوچ شریف میں ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی ذیر نگرانی پری فرسٹ ائیر ایف ایس سی آئ سی ایس  بلکل مفت کوچنگ کلاسز ...
24/03/2024

برین کالج اوچ شریف میں ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی ذیر نگرانی پری فرسٹ ائیر ایف ایس سی آئ سی ایس بلکل مفت کوچنگ کلاسز کا آغاز 01 اپریل سے ہو رہا ہے، بچوں اور بچیوں کیلیئے الگ کیمپس، پہلے دن سے انٹری ٹیسٹ کیلیئے کوسچن بنک کی تیاری، روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ سسٹم اور والدین کو واٹس ایپ پر ڈیجیٹل رپورٹ، جدید اور سی سی ٹی وی کیمروں سے آراستہ منفرد اور کشادہ بلڈنگ، ذہین اور مستحق طلباء کیلیئے سکالرشپس۔ مزید معلومات کیلیئے دیے گئے نمبرات پر رابطہ کریں یا کیمپس وزٹ کریں، *برین سکول کالج، واقع عمر ٹائون نزد ڈاکٹر جاوید ہاشمی ہسپتال اوچ شریف* 03078394468, 03007386707

11/09/2021
Admissions Open.
08/06/2021

Admissions Open.

الحمدللہ SEEKS اوچ شریف کیمپس میں میٹرک اور ایف ایس سی کی کلاسز کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ آپ کہ شہر میں پہلی بار انتہای ...
03/10/2020

الحمدللہ SEEKS اوچ شریف کیمپس میں میٹرک اور ایف ایس سی کی کلاسز کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔
آپ کہ شہر میں پہلی بار انتہای کامیاب اکیڈمک برانڈ نے قدم رکھا ہے۔۔
بھترین تعلیمی ماحول، تجربہ کار اور 100% نتیجہ کی حامل کوالیفایڈ ٹیم بھی اوچ شریف پہنچ چکی ہے۔
مکل کانسپٹ پر مبنی پورے سیشن کے سیلیبس بریک اپ کے تحت شاندار ملٹی میڈیا لیکچرز کی سہولت اور پریکٹس کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ کا انعقاد یقینی بنایا جاتا ہے۔ SEEKS موبائل ایپ پر نتائج کا بر وقت اجرا والدین کو بچوں کی تعلیمی پراگریس تک مکمل ون کلک رسای دیتا ہے۔ SEEKS کے سالہا سال کے نچوڑ کویسچن بنک کے زریعے طلباء و طالبات کی مکل رہنمای کے عمل کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
طلباء و طالبات کو نوٹس بنانے اور ٹاپرز کی میتھیڈالوجی کہ تحت پرچہ حل کرنے کے طریقوں سے ہم آہنگ کرنے کیلیے SEEKS ہر مہینے سیمینار منعقد کرتا ہے۔

اپنے بچوں کے شاندار مستقبل کیلے SEEKS کا انتخاب کریں۔
واقع برین ھای سکول اوچ شریف۔
03078394468
03007386707
۔

Address

Main Street Umar Town
Uch

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007386707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Brain Higher Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category