Jamia Madina Tul Uloom Ubauro

Jamia Madina Tul Uloom Ubauro مرکز جماعت اسلامی گھوٹکی

عید گاہ مدرسہ جامعہ مدینہ العلوم اباڑو (مرکز جماعت اسلامی ) میں مولانا محمد یوسف مزاری قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع گ...
27/05/2026

عید گاہ مدرسہ جامعہ مدینہ العلوم اباڑو (مرکز جماعت اسلامی ) میں مولانا محمد یوسف مزاری قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کی امامت میں نماز عید کا اہتمام کیا گیا ۔

26/05/2026

جامعہ مدینۃ العلوم رونتی روڈ اباڑو میں نماز عید الاضحی 07:30 ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی ،
نماز و خطبہ مفتی محمد یوسف مزاری خطیب مدنی مسجد اباڑو پڑھائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ،
نمازی حضرات سات بجے تک عید گاہ میں پہنچ جائیں

نمازِ فجر کے فوراً بعد شعبہ حفظ القرآن کی کلاس ، الحمدللہ ایک روحانی پر سکون ماحول ہے ، جامعہ مدینۃ العلوم اباڑو کے بانی...
04/05/2026

نمازِ فجر کے فوراً بعد شعبہ حفظ القرآن کی کلاس ، الحمدللہ ایک روحانی پر سکون ماحول ہے ،

جامعہ مدینۃ العلوم اباڑو کے بانی مولانا جمال الدین بھٹی مرحوم ، مفتی دائم الدین انڈھڑ مرحوم کیلئے اللہ تعالیٰ اس ادارے کو صدقہ جاریہ بنائے ،

محترم اسد اللہ بھٹو صاحب ، محترم عبد الغفار عمر صاحب ، محترم تشکیل احمد صدیقی صاحب ، محترم مفتی محمد یوسف مزاری صاحب ، قاری عطاء الرحمن بھٹی صاحب ، مولانا عبد الجبار سومرو صاحب ، حافظ علی حسن منصوری صاحب و دیگر ذمیداران ادارہ مدینۃ العلوم اباڑو کی کاوشیں قبول فرمائے ،

ادارہ ھذا کے ساتھ مالی معاونت کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

جامعہ ھذا کو تاقیامت آباد رکھے ۔

شعبہ نشر و اشاعت جامعہ مدینۃ العلوم اباڑو ضلع گھوٹکی ۔

مورخہ 04 مئی 2026 بروز پیر ۔

01/04/2026

عیدگاہ مدرسہ جامعہ مدینہ العلوم اباڑو

27/03/2026

نماز جمعہ مدنی مسجد مدرسہ مدینہ العلوم اباڑو
خطاب جمعہ : محترم حافظ نصراللہ عزیز نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ

27/03/2026

خطاب جمعہ
آج 27 مارچ بروز جمعہ محترم حافظ نصراللہ عزیز نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ
مدرسہ مدینہ العلوم مدنی مسجد اباڑو میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے ، مسلمان اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کر کے عیدگاہ سے بخشش کی جھولیاں...
22/03/2026

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے ، مسلمان اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کر کے عیدگاہ سے بخشش کی جھولیاں بھر کر اپنے گھروں کو لوٹیں ۔

جامعہ مدینۃ العلوم اباڑو ضلع گھوٹکی میں عید الفطر کے اجتماع سے مفتی محمد یوسف مزاری مھتمم جامعہ مدینۃ العلوم اباڑو کا خطاب ۔

عید گاہ جامعہ مدینہ العلوم اباڑو
21/03/2026

عید گاہ جامعہ مدینہ العلوم اباڑو

Address

Jamia Madina Tul Uloom
Ubauro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madina Tul Uloom Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share