Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro

Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro

23/08/2026
20/08/2026

Class 8th (A)
Subject : Maths
Types of triangles on the basis of sides

سب کو پاکستان کا یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے آمین۔
14/08/2026

سب کو پاکستان کا یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے آمین۔

کڈز گارڈن پبلک ہائر سیکنڈری اسکول، اوباوڑو میں منعقد ہونے والے آرٹ مقابلے (Art Competition) میں شاندار کارکردگی دکھانے و...
07/08/2026

کڈز گارڈن پبلک ہائر سیکنڈری اسکول، اوباوڑو میں منعقد ہونے والے آرٹ مقابلے (Art Competition) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے تمام ہونہار طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆👏
​ہمارے ننھے مصوروں نے اپنی بہترین تخلیقی صلاحیتوں، رنگوں اور جذبے سے ہم سب کا دل جیت لیا ہے۔ ​اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے اور یونہی چمکتا ہوا رکھے۔ ❤️🎨

06/08/2026

Free Admissions open

الحمدللہ! ہمیں یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہمحمد انس S/O عبد الستارکا BS Nursing میں College of Nurs...
05/08/2026

الحمدللہ! ہمیں یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ
محمد انس S/O عبد الستار
کا BS Nursing میں College of Nursing, Sindh Govt. Liquatabad, Karachi میں انتخاب ہو گیا ہے۔ 🎉💐
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
محمد انس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور اپنے شعبے میں بہترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
محترم عبد الستار صاحب اور تمام اہلِ خانہ کو بھی اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ 🌹

🌟 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌟Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro کو اپنے ہونہار طلبہ و طالبات پر بے...
21/07/2026

🌟 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌟
Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro کو اپنے ہونہار طلبہ و طالبات پر بے حد فخر ہے، جنہوں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں A اور A-1 گریڈ حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور اسکول کا نام روشن کیا۔
🌹 تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
💐 ہم ان کے معزز والدین کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں، جن کی بہترین تربیت، مسلسل حوصلہ افزائی اور دعائیں اس کامیابی کا اہم سبب بنیں۔
🌺 اپنے قابلِ احترام اساتذہ کا بھی تہہ دل سے شکریہ، جن کی محنت، رہنمائی اور خلوص نے طلبہ کو اس کامیابی تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو علم، کردار اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، والدین کو ان کی خوشیاں ہمیشہ نصیب کرے اور ہمارے اساتذہ کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Congratulations to all our brilliant students! We are proud of you. 🎉🏆📚🌹

Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro اپنے ہونہار اور باصلاحیت  طالب علم Mr. Khalid Hassanکو Assistant Direc...
19/07/2026

Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro
اپنے ہونہار اور باصلاحیت طالب علم
Mr. Khalid Hassanکو
Assistant Director (Operations) (BPS-17)
کے عہدے پر تقرری پر دلی مبارکباد۔
ہمیں ہمیشہ آپ کی محنت، شائستگی، اساتذہ کے احترام اور بہترین اخلاق پر فخر رہا ہے۔ آپ نے اپنی لگن اور مسلسل محنت سے یہ کامیابی حاصل کی، جو ہمارے تمام طلبہ کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
آپ کی یہ کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر اور خوشی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور برکتوں سے نوازے، اور آپ کو ہمیشہ ترقی کی نئی منازل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Ubauro

Telephone

+923023050733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kids Garden Public Higher Secondary School Ubauro:

Shortcuts

Share