Children Hira Public School Ubauro

Children Hira Public School Ubauro school

19/09/2024
21/12/2022

, حرا پبلڪ ھائي_اسڪول_اوٻاوڙو ۾ پڙهندڙ سڀني ٻارڙن جي معزز والدين کي اطلاع ٿو ڪجي ته سڀاڻي 22 ڊسمبر کان گورنمينٽ جي پاليسي موجب حرا پبلڪ ھائي اسڪول_اوٻاڙو بند رھندو ۽ وري ٻيهر 2 جنوري 2023, تي سومر جي ڏينهن معمول موجب اسڪول کوليو ويندو ۽ توهان معزز والدين کي گذارش ٿي ڪجي ته مهرباني ڪري ٻارڙن کي سياري جي موڪلن جو ڏنل ڪم پورو ڪرائيندا ۽ انهن جو پورو پورو خيال رکندا

31/07/2022

والدين کي اطلاع ٿو ڏجي ته سڀاڻي بروز سومر پھرين آگسٽ 2022کان اسڪول کلي رھيا آھن.پنھنجي ٻارڙن کي ريگيولر اسڪول موڪلن

07/01/2022

چلڊرن حرا پبلڪ ھائي اسڪول اوٻاوڙو اڄ بارش جي ڪري بند رھندو

الحمد اللہ آج بروز پیر بتاریخ 03.01.2022 کو چیئرمین مشتاق احمد صاحب کی نگرانی میں اساتذہ کے درمیان اسکول کے حوالے سے میٹ...
03/01/2022

الحمد اللہ آج بروز پیر بتاریخ 03.01.2022 کو چیئرمین مشتاق احمد صاحب کی نگرانی میں اساتذہ کے درمیان اسکول کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی جس میں بچوں کی پڑھائی اور بچوں کی حاضری اور مختلف مضامین پر بات چیت ہوئی
حرا پبلک ھائی اسکول اوباڑو میں پڑھنے والے سبھی بچوں کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کے حکومت کے فیصلے کے مطابق آج بتاریخ 03.01.2022 سے سرکاری اور پرائیویٹ اسکول کھل چکے ہیں اپنے بچو‍ں کو وقت پر اسکول پہنچا کر اچھے والدین ہونے کا ثبوت دیں....
شکریہ ❤️

آج مورخہ 2021. 12. 16 دسمبر بروز جمعرات کو  اوباڑو کے مشھور ومعروف شخصیت لالا نبی بخش  بھٹی صاحب صدر صوبہ سندھ ہیومن رائ...
16/12/2021

آج مورخہ 2021. 12. 16 دسمبر بروز جمعرات کو اوباڑو کے مشھور ومعروف شخصیت لالا نبی بخش بھٹی صاحب صدر صوبہ سندھ ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان اور انکے ہمراہ محمد رمضان آرائیں صدر تحصیل اوباڑو ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے چلڈرن حرا پبلک ھائی اسکول اوباڑو میں تشریف لاۓ...
جنھوں نے فرسٹ ٹرم امتحانات کے دوران کلاسز کا دورہ کیا اور مختلف مضامین پر بچوں سے گفتگو بھی کی اس دوران چیئرمین محترم جناب مشتاق احمد صاحب ” C٠H٠P.S اوباڑو اور عدنان حسین شاھ صاحب انکے ہمراہ تھے ہم بہت شکرگزار ہیں اپنے عزیزوں کے جنھوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت C.H.P.S اوباڑو کے اساتذہ اور بچوں کے روشن مستقبل کے لئے نکالا❤️❤️

زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے  لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں ❤️❤️الحمداللہ آج بروز بدھ کے دن تیسرے پر...
15/12/2021

زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں ❤️❤️

الحمداللہ آج بروز بدھ کے دن تیسرے پرچہ میں ہمارے محسن استاد مشرف ملک صاحب، بھائیوں جیسے دوست آفتاب احمد دایو اور محسن علی سموں صاحب کی چلڈرن حرا پبلک ھائی اسکول اوباڑو آفیس میں آمد ہوئی جنھوں نے چیئرمین مشتاق احمد صاحب کی نگرانی میں امتحانات کا جائزہ لیتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور اسکول، اساتذہ کی محنت کو سراہا.. ❤️
سر مشرف صاحب ایک استاد ہونے کے ساتھ ایک اچھے رہنما بھی ہیں جو کہ اوباڑو میں اپنے آپ کو منوا بھی چکے ہیں آخر میں سر مشرف ملک صاحب نے اپنے تجربے اور قابلیت کی بنیاد پر تمام اساتذہ کی رہنمائی فرمائی... ❤️❤️
ہم سر مشرف ملک صاحب، آفتاب احمد دایو صاحب اور محسن علی سموں صاحب کے نہایت ہی مشکور ہیں جنھوں اپنا قیمتی وقت نکال کر ادارے کی شان میں اضافہ کیا...

Address

Rownti Road Ubauro
Ubauro
65030

Telephone

+923343196961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Children Hira Public School Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Children Hira Public School Ubauro:

Shortcuts

Share

Category