Jamiat Talaba Arabia Swat

Jamiat Talaba Arabia Swat ہمارا نصب العین: قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی اور بندگانِ خدا کی زندگی کی تعمیر کرتے ہوئے رضائے الٰہی کا حصول۔

ماہانہ شب بیداری 🌙شرکائے حسنِ قراءت مقابلہ اپنی تلاوتِ کلامِ پاک پیش کر رہے ہیں۔۔۔بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026زیرِ اہتمام:ج...
20/09/2026

ماہانہ شب بیداری 🌙

شرکائے حسنِ قراءت مقابلہ اپنی تلاوتِ کلامِ پاک پیش کر رہے ہیں۔۔۔

بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026

زیرِ اہتمام:
جمعیت طلبہ عربیہ، حلقہ دارالایمان کبل


ماہانہ شب بیداری شرکائے تقریری مقابلہ اپنی تقاریر پیش کر رہے ہیں۔۔۔بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026زیرِ اہتمام:جمعیت طلبہ عربیہ...
20/09/2026

ماہانہ شب بیداری

شرکائے تقریری مقابلہ اپنی تقاریر پیش کر رہے ہیں۔۔۔

بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026
زیرِ اہتمام:
جمعیت طلبہ عربیہ، حلقہ دارالایمان کبل


ماہانہ شب بیداریمنتظم ضلع برادر موسی ناصح شرکائے شب بیداری سے خطاب کر رہے ہے۔۔۔بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026زیرِ اہتمام:جمعی...
20/09/2026

ماہانہ شب بیداری

منتظم ضلع برادر موسی ناصح شرکائے شب بیداری سے خطاب کر رہے ہے۔۔۔

بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026
زیرِ اہتمام:
جمعیت طلبہ عربیہ، حلقہ دارالایمان کبل


ماہانہ شب بیداریمولانا مفتی سہراب واصل صاحب شرکاء سے مخاطب ہیں۔۔۔اس موقع پر نظم کی جانب سے منتظم ضلع برادر موسیٰ ناصح او...
20/09/2026

ماہانہ شب بیداری

مولانا مفتی سہراب واصل صاحب شرکاء سے مخاطب ہیں۔۔۔

اس موقع پر نظم کی جانب سے منتظم ضلع برادر موسیٰ ناصح اور منتظم حلقہ برادر بلال مسعود کے ہاتھوں مولانا مفتی سہراب واصل صاحب کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

بروز جمعہ | 18 ستمبر 2026
زیرِ اہتمام:
جمعیت طلبہ عربیہ، حلقہ دارالایمان کبل


ماہانہشب بیداریمربی؛مولانا مفتی سھراب واصل صاحب(مہتمم جامعہ دارالایمان کبل)بروز جمعہ| 18 ستمبر 2026زیر اہتمام؛جمعیت طلبہ...
17/09/2026

ماہانہ
شب بیداری

مربی؛
مولانا مفتی سھراب واصل صاحب
(مہتمم جامعہ دارالایمان کبل)

بروز جمعہ| 18 ستمبر 2026
زیر اہتمام؛
جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالایمان کبل


تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سواتجناب حافظ اعجاز الحق صاحب(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)نے منتظم صوبہ جناب سجاد الل...
17/09/2026

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سوات

جناب حافظ اعجاز الحق صاحب
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)
نے منتظم صوبہ جناب سجاد اللہ سرکانی صاحب کے ہمراہ حلقہ جامعہ تحفیظ القرآن والتجوید بانڈئ کا دورہ کیا اور طلباء سے خطاب کی۔۔۔
اس موقع پر منتظم ضلع برادر موسیٰ ناصح اور امین ضلع برادر غنی الرحمان بھی موجود تھے۔

جمعیت طلبہ عربیہ سوات

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سوات‌ملاقاتجناب حافظ اعجاز الحق صاحب(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)نے منتظم صوبہ جناب س...
15/09/2026

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سوات
‌ملاقات
جناب حافظ اعجاز الحق صاحب
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)
نے منتظم صوبہ جناب سجاد اللہ سرکانی صاحب کے ہمراہ جناب حافظ اسرار صاحب( امیر جماعت اسلامی ضلع سوات) کے ساتھ ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔۔۔

اس موقع پر منتظم ضلع برادر موسیٰ ناصح اور امین ضلع برادر غنی الرحمان بھی موجود تھے۔

جمعیت طلبہ عربیہ سوات

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سواتجناب حافظ اعجاز الحق صاحب(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)نے منتظم صوبہ جناب سجاد الل...
15/09/2026

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سوات

جناب حافظ اعجاز الحق صاحب
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)
نے منتظم صوبہ جناب سجاد اللہ سرکانی صاحب کے ہمراہ مولانا مفتی سہراب واصل صاحب ( مہتمم جامعہ دارالایمان کبل) کے ساتھ ملاقات کیا۔۔۔
اور حلقہ دارالایمان کبل کے رفقاء اور کارکنان کے ساتھ نشست کی، جس میں تنظیمی امور اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔۔

اس موقع پر منتظم ضلع برادر موسیٰ ناصح اور امین ضلع برادر غنی الرحمان بھی موجود تھے۔

جمعیت طلبہ عربیہ سوات

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سواتجناب حافظ اعجاز الحق صاحب(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)نے منتظم صوبہ جناب سجاد الل...
15/09/2026

تنظیمی دورہ، منتظم اعلی | سوات

جناب حافظ اعجاز الحق صاحب
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)
نے منتظم صوبہ جناب سجاد اللہ سرکانی صاحب کے ہمراہ مولانا نور محمد صاحب ( مہتمم جامعہ تفہیم القرآن اوڈیگرام) کے ساتھ ملاقات کیا۔۔۔
اور حلقہ جامعہ تفہیم القرآن اوڈیگرام کے رفقاء اور کارکنان کے ساتھ نشست کی، جس میں تنظیمی امور اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔۔

اس موقع پر منتظم ضلع برادر موسیٰ ناصح اور امین ضلع برادر غنی الرحمان بھی موجود تھے۔

جمعیت طلبہ عربیہ سوات

افتتاح | الحرم سویٹس اینڈ بیکرز، کبلمنتظمِ اعلیٰ جناب حافظ اعجاز الحق صاحب نے منتظمِ صوبہ جناب سجاد اللہ سرکانی صاحب کے ...
15/09/2026

افتتاح | الحرم سویٹس اینڈ بیکرز، کبل
منتظمِ اعلیٰ جناب حافظ اعجاز الحق صاحب نے منتظمِ صوبہ جناب سجاد اللہ سرکانی صاحب کے ہمراہ سوات کے تنظیمی دورے کے دوران برادر آفتاب علی آفتاب، سابق منتظمِ ضلع سوات، کی نئی کاروباری برانچ "الحرم سویٹس اینڈ بیکرز، کبل — برانچ نمبر 2" کا افتتاح کیا اور کاروبار میں خیر و برکت کے لیے دعا فرمائی۔

اس موقع پر منتظمِ ضلع برادر موسیٰ ناصح اور امینِ ضلع برادر غنی الرحمان بھی موجود تھے۔

جمعیت طلبہ عربیہ سوات

Address

Swat
Turlandi

Telephone

+923340531868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category