Govt Boys School Gomazi

Govt Boys School Gomazi School

01/03/2026
آج گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گومازی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔اس سال طلبہ نے نمایاں کارکرد...
27/02/2026

آج گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گومازی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔اس سال طلبہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مجموعی نتیجہ انتہائی حوصلہ افزا رہا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کی گئیں تاکہ ان کی محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گومازیءِ میڑکءِ نودربرانی اگزام سلپ اتکگاں۔ وتی سلیپاں چہ اسکولءَ دست بِگر اِت
05/02/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گومازیءِ میڑکءِ نودربرانی اگزام سلپ اتکگاں۔
وتی سلیپاں چہ اسکولءَ دست بِگر اِت

24/12/2025
آج، 11 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گومازی میں اسپورٹس ویک کا باقاعدہ اور شاندار طریقے سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ ...
11/12/2025

آج، 11 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گومازی میں اسپورٹس ویک کا باقاعدہ اور شاندار طریقے سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر طلبہ میں بھرپور جوش و جذبہ دیکھا گیا، اور اسپورٹس سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ کی صحت، تربیت اور ٹیم ورک کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ اسکول انتظامیہ اور اساتذہ نے اس عہد کا اعادہ کیا کہ اسپورٹس ویک کو ایک مثالی اور کامیاب ایونٹ بنایا جائے گا۔

Address

Gomazi
Turbat
92300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys School Gomazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share