06/12/2024
*بام جار*
محترم والدین!
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج (06-12-2024) کو دوسری سہہ مائی امتحان کا نتیجہ نکلا ہے تو آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اپنے بچوں کی پرچے دیکھنا چاہتا ہے یا نتیجے کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہے تو اوقات اسکول ، اسکول تشریف لائیں ،
شکریہ!
منجانب:
انتظامیہ، بام گرائمر مڈل اسکول کلاتک