Today on 16 March 2024 Government Boys High School Chahsar hosted an awareness walk for Admission of Kachii class 2024 which was led by Head Master Government Boys High School Chahsar. The walk started from High School Chahsar to the main cross of Chahsar where School teacher Saqib Asad UNICEF Program Manager Faiz ur Rahman CPD PITE Nazeer Ahmed and Head Master Allah Bakhsh delivered speeches on Admission awareness campaign 2024.
In this walk cluster staff teachers, all school teachers along with school students were the participants.
The Head Master appreciated the efforts who participated in the walk and encouraged those parents to admission their children above 4 years old for quality education.
Govt Boys High School Chahsar Turbat
Education is for all
17/03/2024
Today on 16 March 2024 Government Boys High School Chahsar hosted an awareness walk for Admission of Kachii class 2024 which was led by Head Master Government Boys High School Chahsar. The walk started from High School Chahsar to the main cross of Chahsar where School teacher Saqib Asad UNICEF Program Manager Faiz ur Rahman CPD PITE Nazeer Ahmed and Head Master Allah Bakhsh delivered speeches on Admission awareness campaign 2024.
In this walk cluster staff teachers, all school teachers along with school students were the participants.
The Head Master appreciated the efforts who participated in the walk and encouraged those parents to admission their children above 4 years old for quality education.
13/01/2024
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہسر کیچ میں منعقد اسپورٹس گالہ پروگرام میں مہمان خصوصی سابقہ صدر جی ٹی اے کیچ اکبر علی اکبر نے حصہ لینے والے ٹیموں سے ملاقات کی ان کی حوصلہ افزائی کی اور کھیلوں کی رغبت و صہبت سے متعلق طلبہ کو آگاہی فراہم کیا. اس دوران سابقہ کونسلر حاجی نسیم ، حاجی اصغر،حاجی یعقوب ، حمل امین دشتی ، طارق اکرم، ثاقب اسد،عبدالروف و دیگر اساتذہ بھی موجود تهے
10/01/2024
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہسر کیچ میں پانچ روزہ آل کیچ ہائی سکول اسپورٹس گالہ منعقد کیا گیا ، پروگرام کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شیہک شہداد تھے اس کے ھمراہ اسپورٹس افیسر ادیب بلوچ، ڈی ڈی او ناصر پھلان ،تربت یونیورسٹی گوادر کیمپس کے پروفیسر اعجاز ابراہیم اور ان کے علاوہ پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہسر اللہ بخش حسن بھی موجود تهے ،
شہیک شہداد صاحب نے افتتاعی پروگرام میں طلبہ سے اسپورٹس کی اہمیت و افادیت پر بات کی ، طلبہ کو کھیل اور تعلیمی میدان میں اپنے کارکردگی دکھانے پر زور دیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی. شہیک شہداد بلوچ نے چاہسر اسکول کیلئے طلبہ کو کمپیوٹر لیب اور پروجیکٹر سیٹ دینے کا اعلان کیا.
میچ رپورٹ:
10 جنوری 2024 کو کرکٹ کے 2 میچز کھیلے گئے۔۔ پہلا میچ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول آبسر اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوکدان کے مابین کھیلا گیا ۔۔ ہائی سکول آبسر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 11 اوورز میں 147 رنز بنائے اور ہائی سکول گوکدان کو 148 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوکدان کی پوری ٹیم 76 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔۔
اور یہ میچ ہائی سکول آبسر نے 73 رنوں سے جیت لیا۔۔۔۔
دوسرا میچ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہ سر اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کہدہ یوسف بازار آبسر کے مابین کھیلا گیا ۔۔ ہائی سکول چاہ سر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 11 اورورں میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز اسکور کیے اور 111 کا ٹارگٹ ہائی سکول کہدہ یوسف بازار آبسر کو دیا۔۔۔
جوابی بیٹنگ میں ہائی سکول کہدہ یوسف بازار آبسر کی پوری ٹیم 82 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔۔اور یہ میچ ہائی سکول چاہ سر نے 28 رنوں سے جیت لیا
مین آف دی میچ عباس بلوچ.
05/01/2024
Today 5 january 2024 the head of govt boys high school chahsar and respected staff Sir Saqib Ali and Rizwan Ahmad distributed the eye glasses to the students who have poor vision .
05/01/2024
Today 5 january 2024 the cluster head of govt boys high school chahsar has distributed the eye glasses to the following primary schools for the students who have poor vision .
Govt boys primary school Malikabad.
Govt boys primary school Goshtang.
Govt boys primary school Koshak.
21/12/2023
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہ سر
سپورٹس ویک 2023🥅🥎⚽🏐🏏🚴🎲🏃🤾⏰🎨🧮📜
تقریب انعامات 🏆🥇🥈🥉💵💸🎉🎁🧧
آج سکول میں سالانہ سپورٹس ویک کےتقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا. جس میں ہائی سیکشن میں کرکٹ فائنل ونر کا ایوارڈحاجی ظفر اقبال ہاوس جماعت دہم ب اور رنر ایوارڈ حاجی اصغرعلی ہاوس جماعت نہم ب نے حاصل کیے. پرائمری کرکٹ فائنل میں جماعت پنجم نے ونرایوارڈ اور چہارم نے رنر کا ایوارڈ حاصل کیا جبکہ فٹبال ہائی سیکشن فائنل کے ونر کاایوارڈ حاجی اصغر علی ہاؤس جماعت نہم ب اور رنر ایوارڈ محمد ایوب ہاؤس جماعت ہشتم ب نے حاصل کی. اور پرائمری فائنل ونر ایوارڈ جماعت چہارم نے اور رنر جماعت پنجم نے حاصل کی.
رسا کشی کا ایوارڈ جماعت ہشتم نے, کوئز مقابلہ جماعت نہم اے نے حاصل کیے.
ان کے علاوہ دوڈ, سلو سائکلنگ, چئیر ریس, چمچہ ریس جیتنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا.
ھیڈماسٹر اللہ بخش دشتی نے پوزیشن لینے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا.
19/12/2023
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر ءَسال 2023 ءِ لیب و گوازیانی برجم داشتگیں ھفتگ ءِ لہتیں ندارگ 🏆🎉🥇🥈🥉🥅⚽🏐🥎🏏🎁🚴☕🍩🍪🪄🎲
19/12/2023
*اسپورٹس ویک 2023 اپنے آخری مراحل میں داخل*
آج کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی ترجمان و بلوچ شاعر احدالہی تھے جنہوں نے طالبہ کے کھیل اور فٹنس سے متعلق ٹیلنٹ کو سراہا اور انہیں کھیل اور فٹنس سے متعلق سرگرمیوں کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی. گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر کے ھیڈماسٹر اللہ حسن بخش صاحب سے سکول کے تعلیمی سرگرمیوں اور سکول سے متعلق انتظامی و دیگر مسائل سے متعلق گفتگو کی. ملاقات میں حمل امین بلوچ اور حاجی اصغر و دیگر اساتذہ کرام بھی موجود تھے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Turbat