Jamia Islamia Salfia Chahsar Turbat Makran

Jamia Islamia Salfia Chahsar Turbat Makran

Share

«خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ»

19/02/2026
15/02/2026

درس حدیث۔ فضیلة الشيخ محمد رضا تگرانی حفظہ اللہ تعالی۔ تقریب درس مشکاة المصابيح مدرسہ دار القرآن بوبشیت للبنات بھمن تربت

29/01/2026

*کیچ!!!*

وفاق المدارس سلفیہ کیچ کے امتحانی مرکز جامعہ اسلامیہ سلفیہ تربت میں طلبہ آخری پرچہ حل کر رہے ہیں
اس موقع پر ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان ڈاکٹر علی جان بلوچ صاحب اور امیر کیچ مولانا سعید احمد تگرانی نے آج امتحانی مرکز کا دورہ کیا،
تمام مراحل کا جائزہ لیا مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور دونوں رہنماؤں نے نگران اعلیٰ اعجاز بلوچ سمیت نگران عملہ کی کاکردگی کو خراج تحسین پیش کیا

سوشل میڈیا ٹیم !!! مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ

Photos from Jamia Islamia Salfia Chahsar Turbat Makran's post 18/01/2026
Photos from Jamia Islamia Salfia Chahsar Turbat Makran's post 18/01/2026

جامعہ اسلامیہ السلفیہ تربت بلوچستان کا سالانہ تقریب تکمیل مشکاة المصابيح وتقسیم انعامات کا پروگرام 22جنوری بروز جمعرات شام 4 بجے سے منعقد ہو رہا ہے

18/01/2026

تقریب تکمیل ختم مشکاۃ المصابیح وسالانہ دستاربندی و تقسیم انعامات
الجامعة الإسلامیة السلفیة تربت مکران بلوچستان

Photos from Jamia Islamia Salfia Chahsar Turbat Makran's post 24/09/2025

الجامعہ الاسلامیہ السلفیہ چاہسر تربت مکران کے شش ماہی امتحان یکم ربیع الثانی 1447بطابق 24 ستمبر 2025بروزبدھ کوشروع ہوچکے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chahsar Road
Turbat
92600