16/09/2026
جن طلبہ و طالبات نے AD پروگرام میں آن لائن داخلے کے لیے درخواست جمع کروائی ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی داخلہ فیس مبلغ 5,350 روپے درج ذیل دستاویزات کی ہارڈ کاپی کے ہمراہ کالج میں جمع کروائیں:
فیس اور مکمل دستاویزات جمع کروانے کی آخری تاریخ:30 ستمبر 2026
تمام طلبہ و طالبات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی فیس اور دستاویزات کالج میں جمع کروائیں۔