Al-Hasanain School System

Al-Hasanain School System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hasanain School System, High School, Makhdompur Road, Tulamba, Tulamba Town.

Best quality education
Dynamic team work
Creative learning
Vibrant and fun classrooms
Qualified Dedicated & experienced staff
Power packed classrooms
Co-curricular activities (karate club,sports club,arts club )

اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت ہی ایک کامیاب تعلیمی نظام کی بنیاد ہے۔الْحَسَنَیْن اسکول سسٹم کی جانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ...
26/06/2025

اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت ہی ایک کامیاب تعلیمی نظام کی بنیاد ہے۔
الْحَسَنَیْن اسکول سسٹم کی جانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد اساتذہ کو جدید تدریسی مہارتوں، خود احتسابی، اور مؤثر نصابی منصوبہ بندی سے آراستہ کرنا ہے , تاکہ وہ تعلیمی میدان میں مثبت تبدیلی لا سکیں.

07 رمضان 2025روزے دار کی دو خوشیاںرسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا ، اللہ پاک فرماتا ہے روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا ...
08/03/2025

07 رمضان 2025
روزے دار کی دو خوشیاں
رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا ، اللہ پاک فرماتا ہے روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور (دوسرے) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد سی ایم کی جان ہے ! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزد یک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے۔
(صحیح مسلم)

04 رمضان 2025سحری کھانارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔
05/03/2025

04 رمضان 2025
سحری کھانا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔

03 رمضان 2025روزے دار کے لیے جنت کا دروازہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں...
04/03/2025

03 رمضان 2025
روزے دار کے لیے جنت کا دروازہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہیں؟ وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا پھر اس سے کوئی اندر نہ جا سکے گا۔
صحيح البخاري حدیث نمبر: 1896

دائمی نقشہ اوقات سحروافطار2025  برائے تلمبه ومضافات (خانیوال)
03/03/2025

دائمی نقشہ اوقات سحروافطار2025
برائے تلمبه ومضافات (خانیوال)

جمعہ مبارک!رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا :جس نے کوئی کنواں بنوا دیا ( یا عام مخلوق کے لیے پانی کا کوئی انتظام کر دیا ) تو جو بھ...
28/02/2025

جمعہ مبارک!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جس نے کوئی کنواں بنوا دیا ( یا عام مخلوق کے لیے پانی کا کوئی انتظام کر دیا ) تو جو بھی پیاسا جاندار اس میں سے پانی پئے گا خواہ وہ جن ہو یا انسان یا کوئی پرندہ قیامت تک اللہ اس شخص کو اجر دیتارہے گا۔
(الترغيب والترهيب)

الحسنین  اسکول سسٹم – داخلے جاری ہیں!آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی پہلی منزل!الحسنین  اسکول سسٹم میں سیشن(26-2025 ) کے دا...
26/02/2025

الحسنین اسکول سسٹم – داخلے جاری ہیں!
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی پہلی منزل!
الحسنین اسکول سسٹم میں سیشن(26-2025 ) کے داخلے کا آغاز 6 مارچ سے ہو رہا ہے۔
جدید نصاب
معیاری تدریسی ماحول
بہترین تعلیمی سہولیات
📌 محدود نشستیں دستیاب!
ابھی داخلہ حاصل کریں اور ایک مثالی تعلیمی سفر کا آغاز کریں۔
📍 مقام: مخدوم پور روڈ، تلمبہ
فون نمبر 2440750-0320 / 2440750-065

جمعہ مبارک!انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا : " اللہ تعالیٰ بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے ...
07/02/2025

جمعہ مبارک!
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
" اللہ تعالیٰ بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے کہ وہ لقمہ کھائے اور اس پر اللہ کی حمد و ثنا کرے یا پانی کا گھونٹ پئے اور اس پر اللہ کی حمد و ثنا کرے۔"
صحیح مسلم : 6932

الحسنین اسکول سسٹم میں شاندار بیڈمنٹن ٹورنامنٹ"الحسنین اسکول سسٹم میں زبردست بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جہاں مختلف ا...
30/01/2025

الحسنین اسکول سسٹم میں شاندار بیڈمنٹن ٹورنامنٹ"
الحسنین اسکول سسٹم میں زبردست بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جہاں مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
اس ٹورنامنٹ کا مقصد طلبہ میں کھیلوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور انہیں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں میں مشغول کرنا ہے۔

جمعہ مبارک!رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ! بے شک جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس گھڑی میں اللہ سے بھلائی مانگنے والا جو بھی بن...
24/01/2025

جمعہ مبارک!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ! بے شک جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس گھڑی میں اللہ سے بھلائی مانگنے والا جو بھی بندہ اس گھڑی کو پالیتا ہے اللہ تعالی اسے اس کا مطلوب ضرور عطا فرماتا ہے ۔
( صحیح مسلم (852)

الحسنین اسکول سسٹم میں مووی ڈے!آج الحسنین اسکول سسٹم میں مووی ڈے منایا گیا، جس میں بچوں کو  "موفاسا "دکھائی گئی۔ یہ مووی...
23/01/2025

الحسنین اسکول سسٹم میں مووی ڈے!
آج الحسنین اسکول سسٹم میں مووی ڈے منایا گیا، جس میں بچوں کو "موفاسا "دکھائی گئی۔ یہ مووی ایک یتیم بچے کی کہانی ہے جو ہمت اور محنت سے بادشاہ بنتا ہے۔مووی کا مقصد بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے اور خود اعتمادی کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے کا سبق دینا تھا۔ بچوں نے اس سے بھرپور تفریح اور اہم سبق سیکھا۔

الحسنین اسکول سسٹم میں الیکشن ڈے کا انعقادالحسنین اسکول سسٹم میں الیکشن ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا، جہاں طلبہ نے ...
21/01/2025

الحسنین اسکول سسٹم میں الیکشن ڈے کا انعقاد
الحسنین اسکول سسٹم میں الیکشن ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا، جہاں طلبہ نے ہیڈ گرل، ہیڈ بوائے، اقبال ہاؤس، جناح ہاؤس، اور سلطان ہاؤس کے نمائندوں کے لیے ووٹ کاسٹ کیے۔
یہ دن طلبہ کے لیے قیادت اور جمہوری عمل کو سمجھنے کا شاندار موقع تھا، جس نے انہیں سکھایا کہ ہر ووٹ کی اہمیت ہے اور انفرادی فیصلے کس طرح اجتماعی تبدیلی کا باعث بنتے ہیں۔

Address

Makhdompur Road, Tulamba
Tulamba Town

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 14:30

Telephone

+92652440750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hasanain School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category