04/06/2026
ٹیکنیکل ایجوکیشن وقت کی اہم ترین ضرورت
سب سے بڑا فائدہ یہ کہ
یہ کورسز کرنے سے ڈپلومہ بھی ہو جاتا ہے اور ایف ایس سی بھی
بچے کو دوبارہ ایف ایس سی کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی
امسال پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور زبردست نئے کورسز آفر کر رہا ہے
جس میں
♦️ICT
انفارمیشن اینڈ کمپیوٹر ٹیکنالوجی تین سالہ
♦️DIT
ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی دو سالہ
مساوی ICS
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں سٹوڈنٹس کے لیے یہ کورسز بہت بڑی اہمیت کے حامل ہیں
آئیے، وزٹ کیجئے اور اپنے بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق جدید تعلیم سے آراستہ کیجئے
آپ کا آج کا فیصلہ آپ کے بچے کے کامیاب مستقبل کا ضامن ہو سکتا ہے