Pak Kashmir Deaf School

10/01/2026
10/01/2026

:امید ایک نئی زندگی

ہمارے ہاں ایک جملہ اکثر و بیشتر بولا جاتا ہے کہ امید پر دنیا قائم ہے اس کو جھٹلایا بھی نہیں جا سکتا کیونکہ آس ہی کبھی کبھار انسان کا سہارا بنی رہتی ہے اور جو باتیں وہ سوچتا ہے ایک دن سچ ہو کر اس کی آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہیں ۔

آج ایسی ہی ایک امید اور یقین ایک نوجوان کی جو اسپیشل پرسن ہے لیکن اللّٰہ نے اس کو عقل سلیم سے نوازا اور اس کے ہاتھوں میں ایسا ہنر دیا جو استعمال کر کے تن کو ڈھانپنے کے لیے لباس تیار کرتا ہے ۔جس لباس کو پہن کر انسان اپنے ظاہر کو ڈھانپ لیتا ہے اور خوش نما بھی نظر آتا ہے ۔

پاک کشمیر ویلفئیر ٹرسٹ نے نوجوان کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ایک سلائی مشین انہیں دی ہے جو ان کے روزگار کا ذریعہ بنے گی ۔انسان ہنر مند ہو تو گھر میں رہے یا دنیا کے کسی کونے میں اپنا بہتر روزگار جاری رکھ سکتا ہے ۔آئیں سب مل کر ہنر سیکھیں اور نسلوں کو بے روزگاری سے بچائیں ۔

06/01/2026

عرصہ نو سال سے خدمات بلا تفریق کنبہ قبیلہ برادری آئیں مل کر اس درخت کی دیکھ بھال کریں جس کا سایہ غریب مسکین کو میسر ہو سکے ۔

19/10/2025
29/03/2024

P.K.D.s

16/12/2023
Annual Result CeremonyPak-Kashmir Deaf School Trarkhel
16/12/2023

Annual Result Ceremony
Pak-Kashmir Deaf School Trarkhel

Address

Trarkhel AJK
Trarkhel
452800

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923457067925

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Kashmir Deaf School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category