Institute of Career Technologies-Trag Branch

Institute of Career Technologies-Trag Branch Career Coaching and Tuition Center
Trag Branch - Essa Khel (Mianwali)

19/07/2026

Message of the Day! July20,2026

"Winner never quit
And the Quitter never wins"
" جیتنے والا کبھی ہار نہیں مانتا، اور ہار ماننے والا کبھی نہیں جیتتا۔"

15/07/2026
Unlock Your Potential - A Unique Chance for Everyone. This July 15, 2026, to August 15, 2026, Make It Count.
10/07/2026

Unlock Your Potential - A Unique Chance for Everyone.

This July 15, 2026, to August 15, 2026, Make It Count.

05/07/2026

I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🚀 Level Up Your Career!Institute of Career Technology (Boys Campus) is now accepting admissions for new sessions. Gain t...
05/07/2026

🚀 Level Up Your Career!

Institute of Career Technology (Boys Campus) is now accepting admissions for new sessions.

Gain the skills employers are looking for!

International Career Courses:
• IOSH | OSHA | NEBOSH | WPR | Rigger & More

Technical Skills:
• AutoCAD | Electrician | Mobile Technician | A/C Technician | Plumbing | Surveyor & More

📍 Location: Main Bannu Road, Mohallah Faqeerabad (Old Nursery)
📞 Call/WhatsApp for Admissions: 0321-5005846

Start your journey toward a better career today!

تمام بھائیوں جیسے دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے  بوائز کیمپس کی افتتاحی تقریب کے دوران تمام انتظامی امور بہت احسن طری...
30/06/2026

تمام بھائیوں جیسے دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے بوائز کیمپس کی افتتاحی تقریب کے دوران تمام انتظامی امور بہت احسن طریقے سے سر انجام دیے.

دوست، زندگی کی وہ خوبصورت ترین نعمت ہیں جو خون کے رشتے نہ ہونے کے باوجود بھی بھائیوں کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ وہ انمول ساتھی ہوتے ہیں جو ہر خوشی اور غمی میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں。

ان کے رشتے میں کوئی دکھاوا یا غرض نہیں ہوتی۔ یہ آپ کی کامیابی پر آپ سے زیادہ خوش ہوتے ہیں اور مشکل وقت میں ڈھال بن کر سامنے آتے ہیں。

دوستوں کا یہ حلقہ ہر راز کا امین ہوتا ہے۔ آپ اپنی زندگی کی ہر بات بلا جھجک ان سے شیئر کر سکتے ہیں اور وہ ہمیشہ بہترین مشورہ دیتے ہیں۔

27/06/2026

ICT boys campus

داخلے جاری ہیں کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے فارغ ہونے والے طلباء اور طالبات کے لیے زبردست مہارتیں الگ الگ کلاسز کا آغاز ی...
27/06/2026

داخلے جاری ہیں کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے فارغ ہونے والے طلباء اور طالبات کے لیے زبردست مہارتیں الگ الگ کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے شروع

صلح امن کمیٹی اور سماجی کارکن کسی بھی معاشرے میں امن، ہم آہنگی اور ترقی کی بنیاد ہوتے ہیں۔ ان کا بنیادی مقصد تنازعات کا ...
27/06/2026

صلح امن کمیٹی اور سماجی کارکن کسی بھی معاشرے میں امن، ہم آہنگی اور ترقی کی بنیاد ہوتے ہیں۔ ان کا بنیادی مقصد تنازعات کا پُرامن حل نکالنا اور معاشرتی مسائل کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔یہ کمیٹیاں مقامی سطح پر تنازعات کو عدالتوں تک پہنچنے سے روکنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔سماجی کارکن وہ خاموش مجاہد ہوتے ہیں جو براہِ راست لوگوں کی فلاح و بہبود اور معاشرے کی اصلاح کے لیے کام کرتے ہیں۔

انہی خاموش مجاہدین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آئی سی ٹی بوائز کیمپس (مین بنوں روڈ محلہ فقیرآباد) کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ہم نے صلح امن کمیٹی ترگ کے معزز ممبران کو بطور چیف گیسٹ مدعو کیا. ہم بالعموم صلح امن کمیٹی ترگ اور بالخصوص محترم اقبال خان (نمبردار) اور زاہد خان کے مشکور ہیں جنہوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی. اللہ عزوجل مستقبل میں بھی آپکے عزم کو سلامت رکھے اور اس نیک عمل کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین

Address

Mohallah Jalander Khel Post Office Trag Tehsil Essa Khel District Mianwali
Trag
42420

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Career Technologies-Trag Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share