Department of Mass Communication, GCT, Lahore

Department of Mass Communication, GCT, Lahore Welcome to Department of Mass Communication, Govt. College Township, Lahore

12/11/2015

شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا بہتر تھا -

"ماڈل کالونی چلو گے -"
" کتنے پیسے لو گے -"
" جو دل کرے دے دینا سرجی "
" پھر بھی "
" سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا
- میں ایک جاہل آدمی ہوں -پر اتنا جانتا ہوں کہ جو الله نے میرے نام کا آپکی جیب میں ڈال دیا ہے , وہ آپ رکھ نہیں سکتے اور اس سے زیادہ دے نہیں سکتے -
توکل اسی کا نام ہے "
اس کی بات میں وہ ایمان تھا جس سے ہم اکثر محروم رہتے ہیں -

ٹیکسی ابھی تھوڑا آگے گئی کہ مسجد دکھائی دی -

" سر جی - نماز پڑھ لیں پھر آگے چلتے ہیں " اس نے ٹیکسی مسجد کی طرف موڑ لی
" آپ نماز ادا کریں گے "

" کس مسلک کی مسجد ہے یہ "
میرا سوال سن کر اس نے میری طرف غور سے دیکھا -

" باؤ جی ! مسلک سے کیا لینا دینا - اصل بات سجدے کی ہے - الله کے سامنے جھکنے کی ہے - یہ الله کا گھر ہے"

میرے پاس کوئی عذر باقی نہیں تھا - نماز سے فارغ ہوۓ اور اپنی منزل کی طرف بڑھنے لگے -

" سر , آپ نماز با قاعدگی سے ادا کرتے ہیں -

" کبھی پڑھ لیتا ہوں , کبھی غفلت ہو جاتی ہے " یہی سچ تھا -
" جب غفلت ہوتی ہے تو کیا یہ احساس ہوتا ہے کہ غفلت ہو گئی اور نہیں ہونی چاہیۓ "

" معاف کرنا , یہ ذاتی سوال نہیں - اگر احساس ہوتا ہے تو الله ایک دن آپ کو ضرور نمازی بنا دے گا -
اگر احساس نہیں ہوتا تو ----"

وہ خاموش ہو گیا - اسکی خاموشی مجھے کاٹنے لگی -

" تو کیا " میرا لہجہ بدل گیا -
" اگر آپ ناراض نہ ہوں تو کہوں "

" ہاں بولیں "
" اگر غفلت کا احساس نہیں ہو رہا تو اپنے آمدن کے وسائل پر غور کریں - اور اپنے الله سے معافی مانگیں , الله آپ سے راضی نہیں "

ہم منزل پہ آ چکے تھے - میں نے اسکے توکل کی حقیقت جاننے کی لئے جیب سے پچاس کا نوٹ نکالا اور اس کے ہاتھ پہ رکھ دیا , اس نے بسم الله کہا اور نوٹ جیب میں رکھ کر کار موڑنے لگا -
میں نے آواز دی , وہ رک گیا -
" حکم سر جی "
" تم ان پیسوں میں خوش ہو "

" جی , مشکل سے بیس روپے کا پٹرول جلا ہو گا - الله نے اس خراب موسم میں بھی میرے بچوں کی روٹی کا انتظام کر دیا "
میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے - میں نے جیب سے مزید دو سو نکالے اور اسے دینے کے لئے ہاتھ بڑھایا - وہ مسکرایا -
" سر جی , دیکھا آپ نے - میرا حق پچاس روپے تھا , اور الله کے توکل نے مجھے دو سو دیا "
وہ چلا گیا , میرے ایمان کو جھنجھوڑ کر -

Shared by:

10/06/2015

14/11/2014

Dear Students of MA Mass Communication (Part-II),

You AlL must be very happy to graduate after years of sacrifice and hard work. It takes special dedication and perseverance to get through such a demanding course of study. We congratulate you and wish you the best as you embark on your next exciting adventure.
Keep in touch !!

http://www.laaltain.com/careers/
06/11/2014

http://www.laaltain.com/careers/

We are looking for young, talented and dynamic team members to join our Lahore office for the following positions. 1. Multimedia Producer Job Description: Qualification: 2. Sub-editor (English)/ Researcher Job

AJOKA invites you . .
05/11/2014

AJOKA invites you . .

02/11/2014

دنیا بھر میں صحافتی تنظیمیں آج صحافیوں کے خلاف جرائم سے تحفظ کا دن منا رهی هیں
دنیا بھر میں دس سالوں میں 370 صحافی حقائق سامنے لانے کی پاداش میں زندگی کی بازی هار بیٹھے جن میں 70 پاکستانی بھی شامل هیں.
آج صحافت اور صحافی نه صرف شدت پسند دهشت گرد تنظیموں بلکه اسٹبلشمنٹ اور حکومتی عتاب کے زیر اثر هیں. اگرچه کچھ صحافی زرد صحافت کو فروغ دیتے آئے هیں لیکن قلم اور زبان کے مقابلے میں طاقت اور گولی کا استعمال کسی بھی صورت جسٹیفائیڈ قرار نهیں دیا جا سکتا.

16/10/2014

Attention to all Mass comm. Scholars . .

360 Degree Media Campaign + Bandwagon = Manufacturing of Consent

Recent Example, Multan's Voting Trend

10/10/2014

Very sad to know that stampede in PTI Multan jalsa took 8 precious human lives and injured many ... Our heartfelt condolences with the families who lost their loved ones in this tragic incident ... !!

ملاله ان بچون بچیون کا تو ذکر ضرور کروگی نا...که پاکستان پر مسلط جنگ مین روز مرتے هین....تم تو پاکستان کی بیٹی هو . . . ...
10/10/2014

ملاله ان بچون بچیون کا تو ذکر ضرور کروگی نا...که پاکستان پر مسلط جنگ مین روز مرتے هین....
تم تو پاکستان کی بیٹی هو . . . !!

22/09/2014

NGO "Shirkat Gah" Invites you to Join Youth Convention on September 29, 2014 (Monday).
Timing: 10:00 am to 3:00 pm.
Venue: Alhamra Hall no.1.

Interested candidates Inbox their names.

*Lunch will be furnished to all participants

For TV CorespondentAlite Tv ( Project of Nai Baat )
18/09/2014

For TV Corespondent
Alite Tv ( Project of Nai Baat )

Address

Govt. College Township
Township

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Mass Communication, GCT, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Department of Mass Communication, GCT, Lahore:

Shortcuts

Share

Category