18/09/2026
اہم اطلاع
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن سوات کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان 21 ستمبر 2026 بروز پیر، صبح 11 بجے کیا جائے گا۔
تمام متعلقہ طلباء و طالبات کو بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ تحصیل خدوخیل کے تمام ریگولر طلباء و طالبات اپنی ڈی ایم سیز (DMCs) مورخہ 25 ستمبر 2026 بروز جمعہ کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول طوطالئی میں قائم فیسیلیٹیشن سنٹر سے مقررہ اوقات کار میں وصول کر سکتے ہیں۔
برائے مہربانی مذکورہ تاریخ اور مقام کو مدنظر رکھتے ہوئے بروقت رجوع کریں۔
شکریہ