13/04/2026
🌙 افتتاحی تقریب 🌙
جامعہ اشرف العلوم الفاروقیہ طوطہ کان میں نئے تعلیمی سال 1447ھ 2026ءکی پُروقار افتتاحی تقریب نہایت روحانی و باوقار انداز میں منعقد ہوئی۔
طلبۂ کرام کی بھرپور شرکت، اساتذۂ عظام کی موجودگی اور دینی ماحول نے محفل کو نورانی بنا دیا۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا عظیم ذریعہ بنائے۔ آمین ۔۔