Ar-Raheem International Model School Tordher Swabi

Ar-Raheem International Model School Tordher Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ar-Raheem International Model School Tordher Swabi, School, Main boys branch : Mandi Road TORDHER, Girls branch: Near tordher children park, Tordher.

(AIMS) AR RAHEEM INTERNATIONAL MODEL SCHOOL TORDHER SWABI IS AN ISLAMIC SCHOOL IN WHICH NAZIRA ,TAJWEED,HIFAZ
TRANSLATION OF QURAN AND ISLAMIC UPBRINGING COURSES ARE TAUGHT TO NEW GENERATION AND CHANGING THEIR BEHAVIOUR

17/04/2026

English male teacher is required
AR RAHEEM INTERNATIONAL MODEL SCHOOL TORDHER SWABI
03361198874

02/04/2026
29/03/2026
26/03/2026

الرحیم انٹرنیشنل ماڈل سکول تورڈھیر سکول کی انتظامیہ کی طرف سے پروقار اور بابرکت تقریب کا انعقاد کیا۔ نور مارکی ہال تورڈھیر میں منعقدہ اس پروقار تقریب میں 64 طلباء و طالبات کا ناظرہ تجوید کے ساتھ ختمِ قرآن مکمل کرنا ایک بڑی سعادت اور والدین و اساتذہ کے لیے فخر کا مقام ہے۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔الرحیم انٹرنیشنل ماڈل سکول کے طلباء اور اساتذہ کرام نے بھر پور شرکت کی ۔
اس عظیم الشان تقریب میں طلباء وطالبات نے تقریر ،ملی نغمے اور نعت شریف،ٹیبلوز پیش کے۔
تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا خلیل احمد صاحب تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کی اخلاقی اور علمی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے، اور اس سلسلے میں اساتذہ اور والدین کا کردار کلیدی ہے۔
تقریب کے اختتام پر الرحیم انٹرنیشنل ماڈل سکول کے منیجنگ ڈائریکٹر سید لیاقت علی شاہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے ادارے کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ایک بڑے اور اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا:
"ہمارا ادارہ خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار ہے۔ نئے داخلوں میں یتیم اور بے سہارا بچوں کو ٹیلنٹ ٹسٹ کے ذریعے بالکل مفت تعلیم دی جائے گی تاکہ کوئی بھی بچہ وسائل کی کمی کی وجہ سے علم کے نور سے محروم نہ رہے۔"
علاقے کی علمی و سماجی شخصیات نے اس اعلان کو بے حد سراہا تورڈھیر اور ضلع صوابی کے لیے ایک بہترین اقدام قرار دیا۔اور ساتھ میں 26 مارچ کو اپنی تیسری برانچ کے افتتاح کا اعلان بھی کیا جو کہ صدر بازار چاچا بابا مشین کے قریب ہے
تو جلدی کریں اور اپنے بچوں کو دینی اصلی علوم اور بہترین تربیت اور سہولیات سے اراستہ الرحیم انٹرنیشنل ماڈل سکول میں داخل کرائیں کلاسسز کا اغاز 30 مارچ 2026 سے ہوگا

Address

Main Boys Branch : Mandi Road TORDHER, Girls Branch: Near Tordher Children Park
Tordher
23610

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923361198874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ar-Raheem International Model School Tordher Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ar-Raheem International Model School Tordher Swabi:

Shortcuts

Share

Category