KP Academy

KP Academy Education is the process of facilitating learning, or the acquisition of knowledge, skills, values, morals, beliefs, habits and personal development.

And Khurshid Progressive Educational Academy Tordher provide All these facilities �

First Semester Examination Dec 2025
13/12/2025

First Semester Examination Dec 2025

Teaching vacancy available
07/09/2025

Teaching vacancy available

24/07/2025
06/05/2025
12/04/2025

سلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

خورشید پروگریسیو سکول سسٹم تورڈھیر کی جانب سے اپنے ان تمام معزز والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے ہمارے ادارے کو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے منتخب کیا۔

یہ اعتماد ہمارے لیے صرف خوشی کا باعث نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری بھی ہے، اور ان شاء اللہ ہم پوری محنت، دیانت اور خلوص کے ساتھ آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

ساتھ ہی ہم ان محترم والدین سے دلی معذرت خواہ ہیں جو ابھی تک اپنے بچوں کا داخلہ نہ کروا سکے۔ آپ کے خلوص اور دلچسپی کا ہمیں مکمل احساس ہے، لیکن افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ ہماری اکیڈمی میں داخلے کی تمام سیٹس مکمل ہو چکی ہیں، اور اب مزید داخلوں کی گنجائش موجود نہیں۔

ہم آپ کی محبت اور اعتماد کے بے حد شکر گزار ہیں، اور ان شاء اللہ مستقبل میں جیسے ہی نئی داخلوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا، آپ کو بروقت اطلاع دی جائے گی۔

ایک بار پھر، آپ سب کا دل سے شکریہ اور محبتوں بھرا سلام۔
والسلام،
انتظامیہ خورشید پروگریسیو سکول سسٹم تورڈھیر

Annual prize distribution 2025
29/03/2025

Annual prize distribution 2025

Address

V. P. O Tordher Swabi
Tordher

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to KP Academy:

Shortcuts

Share

Category