19/05/2026
سائیکالوجی گریجویٹ فرمان اللہ کا تعلق ٹوپسین سے ہے۔ فرمان اللہ ایک مخلص، ایماندار اور بااخلاق شخصیت کے مالک ہیں۔ اپنی محنت، خلوص اور بہترین کردار کی وجہ سے لوگوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ آج کل آپ سعودی عرب میں مقیم ہیں اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرمان اللہ صاحب کو لمبی عمر، اچھی صحتِ کاملہ، خوشیاں، کامیابیاں اور زندگی کے ہر میدان میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔