20/05/2025
*گرمی کی شدت کی وجہ سے گرمائی زون کے سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے*
*پرائمری سکول 7:15 سے لے کر 11:40 تک جبکہ*
*مڈل ، ہائی و ہائر سیکنڈری سکول 7:15 سے 12:15 تک درس و تدریس کریں گے*
*اسمبلی نہیں کی جاۓ گی ہر پیریڈ 35 منٹ کا ہو گا جمعہ کے روز 10:40 پر چھٹی ہو گی*