25/04/2025
❤کامیابی مبارک ❤
د گدون سٹوڈنٹس سوساٸٹی آرگناٸزر ڈاکٹر عابد نواز ولد ایس پی (ر) گل نواز خان صیب د پیخور یونیورسٹئ نہ د پی ایچ ڈی جیالوجی ڈگری ترلاسہ کڑہ ۔
واقعی دا یوہ ڈیرہ لویہ ستڑی وہ چی پہ محنت او کوشش تکمیل تہ اورسیدہ ۔
مونگ دوی تہ او د دوی ٹول خاندان تہ د زڑہ لہ تلہ مبارکی وایو ۔ ❤
اللہ پاک دی ورتہ د علاقی خدمت سرہ سرہ نوری کامیابئ او خوشالئ ھم اوخائی ۔ آمین
03/04/2025
🌹 *دعوت نامہ*🌹
ہر سال کی طرح اس سال بھی عيد الفطر کے پر مسرت موقع پر یونائیٹڈ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن کے سوشل ورکرز نے عید ملن پارٹی کا اھتمام کیا ہے ۔
جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر پروگرام کو خوبصورت بنائیں ۔
شکریہ 🌹🌹🌹
*بمقام* : جمبل پولاء خوڑ
*ایڈریس :*
*راستہ 1 :* براستہ سپینہ گیلہ پولاء
*راستہ 2 :* براستہ دیول
*راستہ 3* بادہ ڈیم شنئ پولاء
*تاریخ :* 4 اپریل بروز جمعہ
*وقت :* صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
*منجانب :*
یونائیٹڈ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن / گدون سٹوڈنٹس سوسائٹی
30/03/2025
Eid Mubarak
Gadoon Student society United Gadoon
05/02/2025
اے دنیا کے مصنفو!! صلامتی کے ضامنو
کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو۔