Mulana Khalil Ullah Hanfi

Mulana Khalil Ullah Hanfi اس پیج میں اپ لوگوں کو مولانا خلیل اللّہ حنفی کے بیانات،قران وحدیث کی روشنی میں ملے گی ۔

30/12/2023

Lahor munare pakistan

30/12/2023
26/12/2023

مولانا خلیل اللہ حنفی
نظر بد سے بچنے ایک مجرب وظیفہ لازمی سنے اور ویڈیو کو شیر کرے۔۔۔۔۔۔

29/08/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️

اج کا وظیفہ:
لا علاج مرض کیلئے یعنی وہ بیماری جس کا علاج کرنے میں ڈاکٹر ناکام ہوگئے ہو انشاءاللّہ اس وظیفے سے وہ بیماری ختم ہو جائے گی ۔
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں جزاک اللہ ❤️
ّہ_حنفی

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
19/08/2023

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان ہے

18/08/2023

نماز کے حوالے سے ایک عبرت والا بیان سکیف نہ کرے ضرور سنیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں کیا پتہ آپکی وجہ سے کوئی نماز شروع کرے ۔
ّہ_حنفی

16/08/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
آیک ایسا وظیفہ جس سے انشاءاللّہ چمڑے کی بیماری مثلاً زخم ٹھیک نہیں ہوتا یا جسم پہ دانے ہو اس وظیفے سے انشاءاللّہ اللّہ کے حکم سے ٹھیک ہو جائیگی ۔خود بھی دیکھے اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ ❤️
ّہ_حنفی

15/08/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️

حضور محمد مصطفیٰ (صلی اللّٰہُ تعالی علیہ و الہ و سلم) نے حضرت سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللّٰہُ تعالی عنہ سے فرمایا: اے ابوذر! تمہارا صبح کے وقت کتاب اللّٰہ کی ایک آیت سیکھنے کے لئے چلنا تمہارے لئے سو رکعتیں پڑھنے سے بہتر ہے اور تمہارا صبح کے وقت علم کا ایک سیکھنے کے لئے جانا خواہ اس پر عمل کیا جائے یا نہ کیا جائے، تمہارے لئے ہزار رکعتیں باب پڑھنے سے بہتر ہے ۔ (ابن ماجہ ، ج 1 ، ص 142 حدیث: 219)
ااگے شئیر کرکے اس نیک کام کو پھیلانے کے لیے میرا ساتھ دے جزاکاللّٰہ ❤️
ّہ_حنفی

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے،یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے جوتے مب...
14/08/2023

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،

( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے جوتے مبارک ❤️)🌺❤

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
ّٰہ_حنفی

خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا (رضی اللّٰہٌ عنہا) کی چکی مبارک سبحان اللّٰہ ❤️
13/08/2023

خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا (رضی اللّٰہٌ عنہا) کی چکی مبارک سبحان اللّٰہ ❤️

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔صبح بخیر ❤️دشمن سے نجات حاصل کرنے کے لیے یہ عمل کرے انشاءاللّہ دشمن سے نجات مل جائے ...
13/08/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔
صبح بخیر ❤️
دشمن سے نجات حاصل کرنے کے لیے یہ عمل کرے انشاءاللّہ دشمن سے نجات مل جائے گی
ّٰہ_حنفی

Address

Gandaf Swabi
Topi
23430

Telephone

+923159722356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Khalil Ullah Hanfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mulana Khalil Ullah Hanfi:

Shortcuts

Share