Govt Higher Secondary School Topi Swabi

Govt Higher Secondary School Topi Swabi School Activities

26/09/2026

بچے کی تعلیم صرف اسکول میں مکمل نہیں ہوتی؛ والدین کی توجہ اور اساتذہ کی رہنمائی مل کر اس کی شخصیت کو سنوارتی ہے۔

طلبہ کی پابندیِ وقت، نظم و ضبط اور کردار سازی کے حوالے سے ایک مُفید میٹنگ طلبہ کی پابندیِ وقت، نظم و ضبط، کردار سازی اور...
14/09/2026

طلبہ کی پابندیِ وقت، نظم و ضبط اور کردار سازی کے حوالے سے ایک مُفید میٹنگ
طلبہ کی پابندیِ وقت، نظم و ضبط، کردار سازی اور مجموعی نشوونما کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ میٹنگ میں اساتذہ نے طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت، نظم و ضبط کی بہتری اور مثبت کردار سازی کے لیے اپنی قیمتی آراء، عملی تجاویز اور سفارشات پیش کیں۔

11/09/2026

استادِ محترم جناب فزید احمد صاحب صبح کی اسمبلی میں اخلاقِ حسنہ کے موضوع پر طلبہ کو نہایت مؤثر، جامع اور معلوماتی انداز میں درسِ جمعہ دے رہے ہیں۔

08/09/2026

After a small effort, the school principal’s office now has a completely different, more attractive and dignified look. It has been well-furnished, neatly organized, and beautifully decorated, as it serves as an important reception and meeting place for guests, parents, and community members and reflects the overall image of the institution.

07/09/2026

ختمِ نبوت ﷺ کے موضوع پر خصوصی آگاہی
آج صبح کی اسمبلی میں محترم انور علی باچا صاحب نے طلبہ سے ایک نہایت اہم اور ایمان افروز موضوع ختمِ نبوت ﷺ پر خطاب فرمایا۔ انہوں نے طلبہ کو عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت، اس کے دینی مقام اور اسلامی تاریخ میں اس کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
محترم انور علی باچا صاحب نے اپنے خطاب میں قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کیا کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ ﷺ کے بعد کسی نئے نبی کی گنجائش نہیں۔

06/09/2026
06/09/2026

HNK official آپ کی محبتوں کا بُہت شکریہ

06/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی کی جانب سے GHSS ٹوپی کے طلبہ اور اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین
اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ٹوپی (GHSS Topi) کے طلبہ کی شاندار کارکردگی اور اساتذہ کرام کی محنت و کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

Address

Near TMA Office Topi
Topi
23408

Telephone

+92938271206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Topi Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Higher Secondary School Topi Swabi:

Shortcuts

Share

Category