16/09/2024
فار قلیط چیمہ صاحب صدر تحریک منہاج القران تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سربراہی میں، طاہر نسیم بابر ناظم ویلفیئر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ شاہد صاحب، طاہر محمود صاحب اور دیگر تنظیمی احباب عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور 2024 کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔
08/09/2024
فارقلیط چیمہ صاحب صدر منہاج القرآن تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، طارق صاحب ناظم تحریک منہاج القرآن تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، محمد عمر ناظم ویلفیئر، طاہر نسیم ناظم فنانس، عبدالرحمن ناظم سوشل میڈیا اور دیگر تحریکی احباب نے میلاد کانفرنس کے حوالے سے میٹنگ کی جس میں فنڈز کولیکشن، روانگی کا ٹائم مقرر کیا گیا اور دیگر معاملات پر اتفاق ہوا۔