02/05/2025
معزز والدین کے نام اہم پیغام !
A public sector Elementary School situated at Chak No. 149 GB Tehsil & District Toba Tek Singh.
02/05/2025
معزز والدین کے نام اہم پیغام !
02/05/2025
الحمدللہ!
ہمارے بچے اب پانی نہیں بلکہ حفظانِ صحت کے عین اصولوں کے مطابق منرل والا اور فلٹر شُدہ صاف پانی پیتے ہیں۔
28/02/2025
سرکاری سکول - معیاری سکول
کھیل نہ صرف بچوں کی جسمانی صحت کو بہتر بناتے ہیں بلکہ تعلیمی کارکردگی میں بھی نکھار لاتے ہیں، کیونکہ ایک صحت مند جسم ہی ایک تیز ذہن کا حامل ہوتا ہے۔
سرکاری اور معیاری تعلیمی ادارے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے لیے بھی وقت دیتے ہیں تاکہ وہ متوازن اور کامیاب زندگی گزار سکیں۔ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم اور جسمانی نشوونما کے لئے سرکاری تعلیمی ادارے کو ترجیح دیں ۔
22/01/2025
Role Play activity on "Truth"
Activity Details are on the Flyer.
22/01/2025
Role Play activity on "Truth"
19/01/2025
Our School is ACCESSIBLE with ramp facility.
14/01/2025
ایمانداری، دیانتداری اور شفافیت کو فروغ دینے، طلبہ کو سچ بولنے کی ترغیب دینے اور اخلاقی اقدار کو برقرار رکھنے کے لیےسرگرمی کا انعقاد۔
18/06/2024
محترم والدین و عزیز طلباء
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیوں، حلال دولت ،پر سکون اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ اللہ کی رحمتیں کبھی آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں ۔
عید مبارک
28/05/2024
🇵🇰
12/04/2024
Eid Mubarik to all of the Students, Parents, Staff Members and Community Members.
Stay Blessed All !
07/04/2024
تیسرا عشرہ نجات
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے اللہ مجھے جہنم سے بچا
آمین ثم آمین
06/04/2024
Admissions are Open.
| Monday | 09:30 - 02:30 |
| Tuesday | 09:30 - 02:30 |
| Wednesday | 09:30 - 02:30 |
| Thursday | 09:30 - 02:30 |
| Friday | 09:30 - 00:30 |
| Saturday | 09:30 - 02:30 |