GHS 269 G B

GHS 269 G B

Share

govt high school 269 GB Toba Tek Singh

30/11/2025

⚠️ اہم اطلاع برائے تمام ہیڈماسٹر صاحبان ⚠️
School Education Department کی واضح ہدایات کے مطابق:

کسی بھی کم عمر طالب علم کا موٹر سائیکل یا کوئی بھی گاڑی چلا کر سکول آنا سختی سے ممنوع ہے۔
اگر کوئی underage student موٹر سائیکل پر اسکول آتا پایا گیا تو متعلقہ انچارج اورہیڈماسٹر کے خلاف باقاعدہ FIR درج کی جائے گی۔

تمام سربراہانِ ادارہ ہدایت پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں اور روزانہ اس بات کی چیکنگ کریں کہ کوئی بھی کم عمر بچہ موٹر سائیکل پر اسکول نہ آئے۔

23/11/2025

JOB OPPORTUNITY Government High School (GHS) 269 G.B

We are hiring a Caregiver Teacher to join our staff. We are looking for a dedicated individual to assist in the care and education of our students.

Eligibility Criteria:

Education: Matric (Minimum).

Note: Candidates with higher qualifications (Intermediate/B.A) and relevant teaching/caregiver experience will be given preference.

Important Dates:

Last Date to Apply: 27-11-2025

Interview Date: 28-11-2025

How to Apply: Interested candidates should submit their applications and documents to the School Office before the deadline.

31/08/2025

*✨ سکولوں کا دوبارہ آغاز — خوش آمدید بچوں! ✨*

الحمدللہ! طویل تعلیمی وقفے کے بعد، یکم ستمبر 2025 سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔ تقریباً تین ماہ بعد بچوں کی اسکول واپسی نہ صرف تعلیمی تسلسل کی بحالی ہے، بلکہ ایک نئی شروعات ہے — علم، نظم، اور تربیت کی۔

*اساتذہ کے لیے پیغام:*
- بچوں کو محبت اور شفقت سے خوش آمدید کہیں۔
- پہلے دن کا آغاز دعا اور حوصلہ افزا باتوں سے کریں۔
- تعلیمی کمزوریوں کو سمجھ کر آہستہ آہستہ ریکوری پلان ترتیب دیں۔
- سلاب سے متاثرہ بچوں کے ساتھ خصوصی نرمی اور توجہ سے پیش آئیں۔

*والدین کے لیے پیغام:*
- بچوں کو مکمل یونیفارم، صاف ستھرا لباس، اور مکمل ہوم ورک کے ساتھ اسکول بھیجیں۔
- انہیں وقت پر جگائیں، ناشتہ کروائیں اور اسکول کا بیگ چیک کریں۔
- بچوں کو سفر اور اسکول میں احتیاط کی اہمیت سمجھائیں، خاص طور پر بارش اور سیلاب کی صورتحال میں۔

*طلبہ کے لیے پیغام:*
- خوشی خوشی، دل لگا کر اسکول آئیں۔
- چھٹیوں کا کام ساتھ لائیں، اساتذہ کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
- صفائی، وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
- جو بچے متاثرہ علاقوں سے آ رہے ہیں ان کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کریں۔

*اختتامیہ:*
تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں، یہ زندگی سنوارنے کا ذریعہ ہے۔
آئیں! اس نئے آغاز کو صرف رسمی حاضری نہ سمجھیں، بلکہ *علم، اخلاق، اور ترقی کی طرف قدم بڑھائیں۔*

17/08/2025

9th and 10th 18/08/2025 sa school. Ma hazar ho gie

20/06/2025

انا للہ علیہ راجعون
ہمارے بہت ہی پیارے بھائ حافظ محمد مبشر ریاض اس دنیا سے پردہ کر گے ہے
اللہ پاک درجات بلند فرماے آمین ۔۔۔۔قاری ریاض صاحب 271والے کے بڑے بیٹے ۔۔۔😭😭😭

14/04/2025
06/04/2025

السلام علیکم محترم والدین۔۔۔کل سے سکول باقاعدہ کھل رہے ہیں لہذا اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں۔۔ سکول کی ٹائمنگ صبح 7:30 تا 1:00 بجے تک ہے۔ شکریہ

Photos from GHS 269 G B's post 25/03/2025

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (اے ڈی سی جی) ذیشان لبھا مسیح نے گورنمنٹٹ۔ ہائی سکول 269 گ ب کوٹ۔ کھیتران کا دورہ کیا اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کی اور اسکول میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے تاکہ معیاری تعلیم ہر طالب علم کو میسر آ سکے۔





Photos from GHS 269 G B's post 18/03/2025

ایک بشر ایک شجر
شجر کاری مہم 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 269 گ ب

30/01/2025

18/11/2024

السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ! انشاء اللہ لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ کل 19 نومبر 2024 بروز منگل سے پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے (سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز ، کھل جائیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 17:00