Siraj-u-n Munir Smart School for Kids and Students

Siraj-u-n Munir Smart School for Kids and Students

Share

This is only online learning educational system

22/08/2022

اپنی مصروفیت اور فرصت دونوں میں درودِ پاکــ کو ساتھی بنائیں۔ اپنے قیمتی اور فارغ دونوں اوقات میں درودِ پاکــ کو ساتھی بنائیں۔ اپنے دُکھ اور سُکھ دونوں میں درودِ پاکــ کو ساتھی بنائیں۔
اپنی ہر آسانی اور ہر مشکل میں درودِ پاکــ کو ساتھی بنائیں
اور پھر دیکھیں کہ درودِ پاکــ آپ کے دین اور دنیا کے ہر غم کا مداوا بن جائے گا اِن شاء اللہ
دنیا و آخرت کے ہر قدم ہر مرحلے پر درودِ پاکــ کی شفاعت
آپ کو آسانی کامیابی اور درجات میں بلندی عطا فرمائے گی
درودِ پاکــ سے بڑھ کر بہترین ساتھی کون ہے؟ جو دُنیا کی ہر مشکل کو آسان کر دے گا۔
قبر کی تنہائی حشر کی وحشت اور حساب کتاب کی دہشت سے بھی نجات دلا کر جنت کی ابدی خوشی اور کامیابی کا ضامن صرف اور صرف درودِ پاکــ ہی یے۔

17/08/2022

السلام علیکم! جو خواتین ایجوکیٹر اور ہیڈ ایگزام کی تیاری کرنا چاہیں جلد رابطہ کریں
کریہ!

11/02/2022

السلام علیکم!
سراج منیر سمارٹ سکول سسٹم میں خوش آمدید!
سراج منیر سمارٹ سٹڈی سکول آئن لائن ایجو کیشن سسٹم کے تحت واٹس اپ گروپس میں پنجاب پبلک سروس کمشن,سندھ پبلک سروس کمشن,کے پی کے پبلک سروس کمشن,آزاد جموں کشمیر اور وفاقی پبلک سروس کے ذریعے ہونے والے امتحانات کی تیاری کروائی جاتی ہے جس سے طلباء و طالبات کے لیے ان کی پسند کی گورنمنٹ جاب کا حصول بہت حد تک آسان ہو جاتا ہے۔
نۓ طریقہ کار کے تحت پی ڈی ایف بکس,ویڈیو لیکچرز اور ایم سی کیوز ویڈیوز جو متعلقہ پوسٹ کی تیاری کے سلیبس کے مطابق ہو تی ہیں,طلباء و طالبات کو فراہم کی جارہی ہیں تاکہ وہ ان کو رجسٹر پہ لکھ کر ایم سی کیوز کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں اور اپنی مقابلے کے امتحان کی تیاری کو بہتر بناسکیں۔
جن پوسٹس کی تیاری جاری ہے:لیکچرر/سبجیکٹ سپیلسٹس(اسلامیات,اردو,انگلش,عربی,میتھ,سٹیٹ,ایجوکشن,فزیکل ایجوکیشن,کامرس,اکنامکس,پاک سٹڈی,تاریخ,پولٹکل سائنس,کمپیوٹر سائنس وغیرہ)
ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس,ایجوکیٹر(آرٹس مضامین),سی ایس ایس/پی ایم ایس کی تیاری بھی(سکریننگ ٹیسٹس بھی)

Contact:0303-9414080

Want your school to be the top-listed School/college in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

No Location Required
Toba Tek Singh
NOTREQUIRED