گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ تیمرگرہ
شاندار کارکردگی
فرحان خان550
وقاص احمد 548
عثمان خان 548
اعزاز احمد 518
انضمام خان 514
دانیال 510
محمد جواد 508
سیمع الرحمن 505
مصباح الدین 504
GHS Mian Banda Timergara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Mian Banda Timergara, Community College, Timurgara.
گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ تیمرگرہ
میٹرک اینول ٹو امتحان میں سکول ہذا کے ہونہار طالب علم فرحان نے 550اور وقاص احمد نے 548 مارکس حاصل کرلی۔
گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ تیمرگرہ
سالانہ تقریب تقسیم انعامات
22/12/2025
21/12/2025
*گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ، تیمرگرہ* ایک بہترین، معیاری اور روشن مستقبل کی ضمانت دینے والا تعلیمی ادارہ، جہاں نظم و ضبط، قابلیت اور تربیت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔
17/12/2025
محترم والدین، اور علاقے کے معززین
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ20 دسمبر بروز ہفتہ ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب Haroon Rashid کے سرپرستی اور معزز اساتذہ کرام کے زیر اہتمام میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں ہمارے طلبہ کے والدین اور علاقے کے معزز مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دیتے ہیں کہ آپ اس پر وقار تقریب میں ہماری حوصلہ افزائی اور شرکت کے لئے آئیں۔ یہ موقع ہمارے تعلیمی سفر کو مزید تقویت دینے کا ہے اور ہم آپ کی موجودگی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
ہماری اس تقریب میں شرکت کے لئے آپ کا انتظار رہے گا۔
#مدعو #والدین
Click here to claim your Sponsored Listing.