15/11/2025
Abdur Rahman Huzaifi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdur Rahman Huzaifi, Educational consultant, village rehankot p/o saddo dir lower, Timurgara.
15/11/2025
ممدانی نے کہا ہے میں مسلم ہوں
جبکہ یہ کافی نہیں ہے
یہ بتائے کہ
سنی ہے یا شیعہ
شیعہ ہے تو جعفری ہے یا زیدی یا اثنا عشری
سنی ہے تو اہل حدیث یا بریلوی یا دیوبندی
اہل حدیث تو لکھوی یاالبانوی
بریلوی ہے تو رضائی، یا طاہر القادری یا منیبی
دیوبندی ہے تو حیاتی یا مماتی، سپاہ صحابہ والا یا اہل بیتی، فضل الرحمانی یا رشیدی اگر ان میں نہیں تو اخوانی، سلفی، مودودی، اسراری، غامدی، پرویزی
یا کچھ اور؟
طفیل ہاشمی
ملک کے حساس حالات اور مہنگائی کے ماحول میں، عوام کی زندگی اور سلامتی انتہائی خطرے میں ہیں۔ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والی عوام کے لئے یہ وقت مزید مشکل ہو گیا ہے۔ ایسے حالات میں، کچھ نوجوانوں کی عیاشی، ون ویلنگ اور اونچی آواز کے ہارن نہ صرف ان کی خود کی بلکہ دیگر عوام کی زندگی کے لئے بھی خطرہ ہیں۔
یہ سرکشی اور قانون کی بے حرمتی لمحہ فکریہ ہے۔ ہم سب سے درخواست ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور ان کی اخلاقی حمایت کریں تاکہ عوام کا جان و مال اور عزت محفوظ رہ سکے۔
ہمیں یقین ہے کہ محکمہ پولیس اس مشکل وقت میں عوام کی حفاظت کے لئے اپنی ذمہ داری بخوبی ادا کر رہا ہے۔ شکریہ محکمہ پولیس۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083359506170
Abdur Rahman Huzaifi وعظ و نصیحت کے ذریعے طہیرِافکار و تعمیرِ کردار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Timurgara