05/02/2026
*Guidance Workshop for FSC Students*
Bukhara Model College is organizing a guidance workshop today for FSC students to help with:
- Exam prep strategies
- E-paper attempt techniques
- Time management
Join us to boost your confidence! 😊
28/01/2026
ملاکنڈ بورڈ کے امتحانات کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لیے امسال کچھ مخصوص پرچہ جات کے لیے جوابی کاپیاں ڈیجیٹلائزڈ کی گئی ہیں۔ ڈیجیٹل جوابی کاپیوں کے درست استعمال کے لیے درج ذیل ہدایات جاری کی جاتی ہیں:
میٹرک کے سالانہ امتحان 2026 میں استعمال ہونے والی ڈیجیٹل جوابی کاپی کل 26 صفحات پر مشتمل ہوگی۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2026 کی جوابی کاپیوں کی تعداد 32 صفحات ہوگی۔
ڈیجیٹل جوابی کاپی ملتے ہی صفحات کی درست گنتی لازمی کریں۔ صفحات میں کمی یا بیشی کی صورت میں فوری طور پر واپس کریں اور متعلقہ 26 یا 32 صفحات والی جوابی کاپی وصول کریں۔
ڈیجیٹل جوابی کاپیوں میں ہائی لائٹر پین (Highlighter Pen) کا استعمال ہرگز نہ کریں۔
جواب لکھتے وقت کوئی سطر (لائن) یا لکیر خالی نہ چھوڑیں۔
ہر سوال کا جواب اسی سوال کے لیے مختص صفحہ اور نمبر پر درج کریں۔ بصورتِ دیگر ڈیجیٹل مارکنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ڈیجیٹل کاپیوں کی On-Screen مارکنگ ہوگی، لہذا مندرجہ بالا ہدایات پر عمل درآمد ضروری ہے۔
کنٹرولر امتحانات
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ
21/01/2026
Bukhara Tuition Academy 2026
31/12/2025
*Bukhara Tuition Academy*
9th and 10th .
16/12/2025
#خوشخبری۔
بخارا ماڈل کالج اس سال بھی أپنے روایات کو برقرار رکتے ہوے جماعت نہم،دہم ، کے تمام طلبہ و طالبات کے لیےٹیوشن کاانعقاد کر رہی ہیں۔
کلاسیز کا باقاعدہ آغاز 25 دسمبر2025 سے ہوگا۔
نوٹ:
رجسٹریشن کی اخری تاریخ 24 دسمبر 2025 ,ہے۔
SSC 9th.10th Registration fee only 6000 tuition free.
انگلش لینگویج اور خصوصی گرامر کلاسز کا بھی احتمام کیا گیا ہے۔
لہذا تمام والدین اور طلباء و طالبات کو مطلع کیا جا تا ہے کے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جلد از جلداپنی رجسٹریشن کرائے ۔
03413007223
03479595940
03018093249
03459522377
03219909974
16/12/2025
Administrators and students of Bukhara Model College Escaped to the beauty of Islamabad and beyond, returned safely and recommenced the classes after three days.
Our study tour was packed with adventure and culture:
- Margalla Hills: Hiked through lush trails and soaked in the views!
- Daman-e-Koh: Had a panoramic view of the capital and captured in the cameras.
- Lake View Park: Chilled by the water, scenic views and had a perfect relaxation.
- Faisal Mosque: A stunning blend of modern architecture and spirituality, it moved us a lot.
- Pakistan Monument: A symbol of our nation's unity and pride.
- Lok Virsa Museum: Dived deep into Pakistan’s vibrant culture and history.
- Murree: Breathed in the crisp mountain air and scenic beauty, enjoyed every moment!
- Kashmir Point: A breathtaking view of the surrounding hills, had some fantastic moments.
- Khanpur Dam: A picturesque landscapes for the perfect unwind.
13/12/2025
Educational Tour towards Murree and Nathiagali
16/10/2025
انٹر کالجیٹ ملاکنڈ بورڈ باسکٹ بال افتتاحی میچ بخارا ماڈل کالج اور GHSS باغ میدان کے درمیان کھیلا گیا بخارا ماڈل کالج تیمرگرہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد 46-43 سے اپنے نام کرلیا