15/04/2026
MZB Online Quran Academy
ایم زیڈ بی آن لائن قرآن اکیڈمی
قرآن سب کے لیے، ہر ہاتھ میں اور ہر دل میں
ہمارے بارے میں / خصوصیات
ہم اعلیٰ معیار کی آن لائن قرآن کلاسز فراہم کرتے ہیں
جو بچوں سے لے کر بڑوں تک، ہر عمر کے افراد کے لیے موزوں ہیں۔
یہ کلاسز آپ اپنی سہولت کے مطابق لے سکتے ہیں۔
اپنے گھر بیٹھے تجربہ کار اور تصدیق شدہ قرآن اساتذہ سے قرآن سیکھیں۔
اہل اور محنتی ٹیوٹرز (اساتذہ) دستیاب ہیں۔
پیش کردہ کورسز
1. تجوید کورس
2. حفظ کورس
3 تفسیر / ترجمہ
4. نماز
5. 40 احادیث
6. روزمرہ کی دعائیں
رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر: 3133616921 92+