INTEL TECH

INTEL TECH Intel Tech Computer and English Grammar institute Dinpur Thull

27/12/2024

کامیابی کی راہ پر پہلا قدم بڑھائیں!!! جو لوگ محض سوچتے رہتے ہیں، ان سے کہیں بہتر وہ ہیں جو ریسک لیتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں۔
آج ہی treasure NFt جوائن کریں اور گھر بیٹھے پیسہ کمائیں، جنہوں نے 30,000 روپے سے آغاز کرکے اپنی زندگی بدلنے کا سفر شروع کرنا ہے انباکس آجائیے۔
ڈیجیٹل دور کے اس نظام کے ساتھ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔
یاد رکھیں، ایک ریسک ٹیکر ہزاروں سوچنے والوں سے آگے ہوتا ہے۔
جو بھائی "Treasure NFT" جوائن کرنا چاہتا ہے وہ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور جوائن کریں۔

Through innovative algorithmic trading mode, it gives encrypted NFT assets new vigour and vitality From TreasureMeta Technology ltd.

(عید آفر صرف اور صرف 150 روپے میں)@@@@@@@@@@@@@@@@@@پری اسکول، نرسری اور کی جی کی کتابیں سافٹ فارم میں بہت کم قیمت صرف ا...
28/06/2023

(عید آفر صرف اور صرف 150 روپے میں)
@@@@@@@@@@@@@@@@@@
پری اسکول، نرسری اور کی جی کی کتابیں سافٹ فارم میں بہت کم قیمت صرف اور صرف 150 روپے میں 100 کتابیں دستیاب ہیں ۔
یہ کتابیں ماہر تعلیم کی، دور حاضر کے تقاضے کے مطابق مرطب کی گئیں ہیں ۔ ان کتابوں کا بنیادی مقصد علمی بنیاد کو مضبوط بنانا ہے۔ والدین یہ کتابیں اپنے بچوں کو گھر بیٹھے لیپ، کمپیوٹر اور موبائل سے بھی پڑھا سکتے ہیں۔
تو ابھی اس واٹس ایپ نمبر پر واٹس ایپ کریں یا ایس۔ایم۔ایس کر کے آرڈر کریں۔
03103452797

(Eid offer only for Rs 150) @@@@@@@@@@@@@@@@@@ Preschool, Nursery and KG books are available in soft form at a very low ...
28/06/2023

(Eid offer only for Rs 150) @@@@@@@@@@@@@@@@@@ Preschool, Nursery and KG books are available in soft form at a very low price and only 100 books are available for Rs 150 only. These books have been edited according to the modern requirements of the educationist. The main purpose of these books is to strengthen the knowledge base. Parents can teach these books to their children sitting at home using laptop, computer and mobile phone. So WhatsApp or SMS to this WhatsApp number to order now. 03103452797

06/10/2019

اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا، استاد محترم کو میرا سلام کہنا
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا
میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
ان پڑھ تھا اور جاہل ۔۔۔۔قابل مجھے بنایا
دنیا ئے علم و دانش کا راستہ دکھایا
اے دوستو ملیں تو بس ایک پیام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
مجھ کو خبر نہیں تھی آیاہوں میں کہاں سے
ماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسمان سے
پہنچا دیافلک تک استاد نے یہاں سے
واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
جینے کا فن سکھایا،مرنے کا بانکپن بھی
عزت کے گر بتائے ، رسوائی کے چلن بھی
کانٹے بھی راہ میں ہیں ،پھولوں کی انجمن بھی
تم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
ہے یاد مجھ کو ان کا اک اک کلام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
جو علم کا علم (جھنڈا)ہے استاد کی عطا ہے
ہاتھوں میں جو قلم ہے استاد کی عطا ہے
جو فکر تازہ دم ہے استاد کی عطا ہے
جو کچھ کیا رقم ہے استاد کی عطا ہے
اسی عطا سے چمکا حاطب کا نام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا

30/09/2019

Dear all we have done the Introduction of session yesterday, Now we are ready to attend the first day of second session on 1st October 2019 at 5:30 PM at Govt. Primary School Dinpur.

So who is willing to attend the session come on time..

Wish you Good Luck..

29/09/2019

Perfect knowledge of Computer and English Grammar.

25/09/2019

Intel tech Computer and English Grammar Institute Dinpur Thull.

24/09/2019

Knowledge is power. Information is liberating. Education is the premise of progress, in every society, in every family.

24/09/2019
Our First Batch
24/09/2019

Our First Batch

Address

Dinpur, Thull
Thul Sind
79100

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Saturday 17:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923013461226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INTEL TECH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to INTEL TECH:

Shortcuts

Share

Category