13/04/2026
الحمدللہ ربّ العالمین!
اسٹینفورڈ انٹرنیشنل اسکول، تھوہا کیمپس کے شاندار نتائج اور بہترین معیار کی بدولت سٹین فورڈ انٹرنیشل سکول والدین کی اولین ترجیح بن گیا ۔
صرف ایک ماہ کے دوران 50 سے زائد ریکارڈ ایڈمیشنز کا ہونا، اسٹینفورڈ اسکول کے اساتذہ اور طلبہ کی محنت، لگن اور تعلیمی معیار کا واضح ثبوت ہے۔
ہم تمام نئے آنے والے طلبہ اور اُن کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے سٹین فورڈ فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں🌹🌹❣️۔
ان شاء اللہ ہم ہمیشہ کی طرح اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آپ کا انتخاب، بہترین انتخاب ثابت ہو۔