16/06/2025
داخلے جاری پیں.
The SEAC, institute of modern science & languges district Thatta
A first Practical centre in Thatta
A Practical coaching centre of Sir Faizullah Khan Kundi and its team.It was open from November 2011 in Ideal School Thatta, & Relaunched properly on 1st April 2014 at House # C / 77 _ A Bukhari Mohallah ward # 01 nized Racksha Gali Thatta Sindh.
16/06/2025
داخلے جاری پیں.
16/06/2025
Summer camp is conducting regard class ix & x at The SEAC Institute of modern science & languages
03/04/2022
رمضان مبارک ہو. سر فیضءاللہ خان کنڈی
Combined competitive test for SPSC is also conducting & preparing the students in our centre
26/09/2020
گیارویں جماعت اور بارویں جماعت کی کلاسسز جاری ہیں جن طلبہ کو داخلہ چاہیے وہ رابطہ کریں 03123373928
06/06/2019
الحمدللہ والدین کی صہولت کے لئے دی سیک انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنس اینڈ لینگویجیز ٹھٹھہ اس سال اپریل ۲۰١۹ سے اپنا اسکول دی برونگنینٹ انگلش میڈیم اسکول ٹھٹھ پرائمری کے بچوں کے لیے تمام وسائل سے مالا مال ہوکر اس کا آغاز کر چکا ہے... علاوہ سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق انشا اللہ جولائی ۲۰١۹ سے کلاسسز کا باقاعدہ آغاز کرینگے.... شکریہ
انتظامیہ : دی سیک انسٹیٹیوٹ آف اینڈ ماڈرن سائنس اینڈ لینگویجیز ضلع ٹھٹھہ
داخلے جاری ہیں, والدین سے گذارش ہے کہ جلد از جلد داخلہ کروائیں. داخلہ ٹیسٹ ۲۰ جون کے بعد ہوگا اور داخلہ فارم دی سیک انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنس اینڈ لیگویجیز ٹھٹھہ میں دستیاب ہیں... شکریہ
دی سیک انتظامیہ کی جانب سے تمام والدین کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کے موقع پر عید الفطر مبارک ہو
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |