01/10/2021
Alhamdolilah The LAMS Thatta campus successfully completed 1st year of success . In this regard im thankfull to all parents who trusted us and who are always stood with us at any time any moment , Im also thankful to my team who managed sacrificed worked hard for this Noble Cause
11/08/2021
Sir Nadeem Khan Director Little Angels Model School Thatta adressing the audiance
11/08/2021
Sir Naseem Khan introducing Attiq ur Rehman of Pindsultani for his love to homeland n his achieements
11/08/2021
CEO Little Angels Model School Thatta Sir Naseem Khan coverating with Ejaz ul Haq n Chairman NYP Sagheer Asad
11/08/2021
Little Angels Model School Thatta taking certificates from Guests
11/08/2021
Im pride of my staff & Faculity who prepared their students representing Dareecha (دریچہ) welfare Organization n Thatta Group where whole surrounding schools were participating
Welldone bucho
29/07/2021
جشن آزادی مبارک،
معزز پاکستانی شہری،
کھٹرز ایجوکیشنل سوسائٹی نے مین مٹھییال چوک میں8 اگست بروز اتوار صبح 8:30 پر آزادی کا جشن منانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تمام معززین علاقہ کو مدعو کیا گیا ہے جس میں خصوصی خطاب جناب ایم این اے ملک سہیل صاحب سابقہ ایم این اے انجم عقیل خان صاحب، ایم این اے جناب اعجاز الحق صاحب X ایم پی اے جناب ملک ظفر صاحب، سی ڈی اے آل افیسرز ایسوسی ایشن کے صدر آختر محمود خان صاحب۔ سید ظفر علی شاہ صاحب کے فرزند ارجمند جناب حسن ظفر صاحب، مولانا سمیع الحق صاحب کے فرزند ارجمند جناب خزیمہ سمیع الحق صاحب۔ صدر ال پاکستان متحدہ طلباء محاذ عبید عباسی صاحب کا ہو گا آخر میں ایجوکیشنل سوسائٹی اہل علاقہ کو ایک تحفہ پیش کرے گی جس سے تمام علاقہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں تمام معززین سے بھرپور شرکت کی پر زور اپیل ہے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی حاضری سے اس جشن آزادی مبارک کو اور زیادہ مبارک بنائیں گے
والسلام
سرپرست اعلیٰ
ڈاکٹر عظمت حیات حان
صدر ایجوکیشنل سوسائٹی
نصرت قادر خان
زیر نگرانی
انجنئیر محمد ندیم خان
مین مٹھییال چوک پنڈی کوہاٹ روڈ ، تحصیل جنڈ ڈسٹرکٹ اٹک
22/07/2021
Eid ul Zuha Mubarak to all Muslims
May this Eid shower countless blessings upon you and your family
21/05/2021
Little Angel Mishal Fatima tributing Solederity to her brothers Sisters Mothers n Fathers of Palastiene n shameful activities of Israiel against Masjid Al Aqsa n Holy Shrines of Prophets
27/04/2021
محترم والدین
بوجوہ کرونا تمام سکول بند کر دیئے گئے ہیں-
سکول کا سٹاف گھر گھر پہنچ کر بچوں کو ہوم ورک دے گا-
اپنی نگرانی میں انہیں کام کروائیں- اس مشکل گھڑی میں نوبل سکول کے بچے گزشتہ بندش کے دنوں سے بڑھ کر تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے -
جلد یا بدیر اس کرونا کی آزمائش سے بہ کرم الہی نجات مل کر رہے گی- انشاء اللہ