GPS Sraghundi THALL

GPS Sraghundi THALL

Share

Knowledge is light

28/04/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول سرہ غنڈی ٹل میں داخلے جاری ہیں ۔
ناظرہ قرآن لازمی ۔۔۔۔۔۔دینی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ

27/04/2025

I got 50 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

22/04/2025

تعلیم سب کا حق، آئیے اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں!
کیا آپ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھتے ہیں؟
تو آج ہی اپنے علاقے میں اُن والدین سے بات کریں جن کے بچے کسی وجہ سے ابھی تک سکول نہیں جا سکے۔
انہیں سمجھائیں، حوصلہ دیں، اور ان کے بچوں کو سکول میں داخل کروانے میں مدد کریں۔
یاد رکھیں:
اگر آپ کی کوشش سے ایک بچہ بھی قلم تھام لے، علم حاصل کر لے، تو وہ کل کا ایک باشعور، باکردار اور باوقار پاکستانی بن سکتا ہے۔ اور اس نیکی کا اجر آپ کو ہمیشہ ملتا رہے گا۔
ہمارا مشن: 10 لاکھ بچوں کو سکول میں داخل کرنا
مدت: 30 اپریل تک
آپ کا کردار: تبدیلی کے سفر میں شراکت دار بننا
خصوصاً اپنی بچیوں کے لیے، ایک روشن اور خودمختار کل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
انہیں سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں - تعلیم ان کا حق ہے، اور یہ حق انہیں ضرور ملنا چاہیے۔
اس ڈیٹا کو ڈاؤنلوڈ کریں، آگے پہنچائیں۔
واٹس ایپ گروپس، فیسبک، انسٹاگرام - جہاں تک ہو سکے، آواز بنیں۔ کیونکہ یہ جدوجہد پڑھے لکھے، باشعور اور ترقی یافتہ خیبر پختونخوا کے لیے ہے.

10/04/2025

Transform Your Child's Life: 2025 Admissions are Open at Government Primary School Sara Ghundi Thall, a Premier Institution for Primary Education.

Photos from GPS Sraghundi THALL's post 02/04/2024

Clicks from Annual Result ceremony session 2023-24

02/04/2024



KP Elementary & Secondary Education Department
SDEO MALE THALL
Adil Rehman
Asfahan Shahab
Shahab Ud Din
GPS No. 1 Thall

24/03/2024

#رمضانكريم

19/03/2024

Enroll your children now

Photos from GPS Sraghundi THALL's post 22/12/2023

of 2nd term exam results function 2023
We are very thankful to all guests who came for encouraging,motivating and stimulating our students.

27/11/2023

Naat performed by Grade III students at morning assembly.

09/11/2023

یومِ ولادت شاعرِ مشرق،مصور پاکستان
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
(9 نومبر1877ء تا 21 اپریل 1938ء )

Want your school to be the top-listed School/college in Thall?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Moh Aowliya Din Sraghundi
Thall