G P S #3 THALL Urban

G P S #3 THALL Urban Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G P S #3 THALL Urban, Education, G P O thall, Thall.

ہم پرائمری سکول نمبر 3 کا جملہ سٹاف ۔۔KP ESEادارے کے مشکور ہیں ۔خاص طور پر ڈی ایس او ہنگو  جناب شیراز صاحب کے بھی مشکور ...
22/04/2026

ہم پرائمری سکول نمبر 3 کا جملہ سٹاف ۔۔
KP ESE
ادارے کے مشکور ہیں ۔
خاص طور پر ڈی ایس او ہنگو جناب شیراز صاحب کے بھی مشکور ہیں ۔
جنھوں نے ہماری سکول کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں بچوں کے لیے 60 کرسیاں منظور کروائیں ۔
مزید بقایا ضرورت پوری کرنے کیلئے ہم ادارے کی جانب سے پر امید ہیں

New Admissions starts for the session 2026-27.
07/04/2026

New Admissions starts for the session 2026-27.

Activity performed by students of Grade 1 Money exchange 💱
07/04/2026

Activity performed by students of Grade 1
Money exchange 💱

08/02/2026

قاری فرہاد قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اور پروگرام کا باقاعدہ اغاز کرتے ہوئے۔

گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر تین میں ختم قران کے موقع پر لی گئی چند تصاویر آخر میں دعا کی گئی۔
08/02/2026

گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر تین میں ختم قران کے موقع پر لی گئی چند تصاویر آخر میں دعا کی گئی۔

🎉🎊"Happy New Year to everyone! 🌟Class 1 is wishing you all a year full of fun, friends, and lots of learning! 🎈We gave N...
31/12/2025

🎉🎊

"Happy New Year to everyone! 🌟
Class 1 is wishing you all a year full of fun, friends, and lots of learning! 🎈

We gave New Year cards to every class 😊. Hope you like them! We had so much fun making them 💖.

May this year bring lots of smiles, laughter, and amazing adventures! 🎉"

Welcome 2026

کیا آپ جانتے ہیں کے پاکستان کی قومی ایر لائن PIA کس شخصیت نے حکومت پاکستان کو تحفے میں عطیہ کی تھییہ ہیں ہندوستان سے پاک...
20/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں کے پاکستان کی قومی ایر لائن PIA کس شخصیت نے حکومت پاکستان کو تحفے میں عطیہ کی تھی
یہ ہیں ہندوستان سے پاکستان ہجرت کرنے والے مہاجر جناب ابوالحسن اصفحانی جو متحدہ ہندوستان میں اورینٹ ایرویز کے مالک تھے
پاکستان کے قیام کے وقت حکومت پاکستان مالی طور پر اس قابل نہ تھی کے اپنی ایرلائن بنا سکے
سو ابولحسن ا صفحانی نے وقت کی پکار کو لبیک کیا اور اپنی ایرلائن اورینٹ ایرویز کے ساتھ پاکستان میں آبسے
اور اپنی ایرلائن کو مکمل طور پر نئی مملکت پاکستان کو عطیہ کر دیا جو پاکستان کی قومی ایرلائن بنی اور اس کا نام پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن رکھ دیا گیا۔
محسن پاکستان ابوالحسن اصفحانی کو ہمارا سلام

ساحر لدھیانوی نے جاں نثار اختر سے کہا۔’’یار جاں نثار!  اب تم کو ’’پدم شری‘‘خطاب مل جانا چاہئے ۔‘‘جاں نثار اختر  نے پوچھا...
19/09/2025

ساحر لدھیانوی نے جاں نثار اختر سے کہا۔
’’یار جاں نثار! اب تم کو ’’پدم شری‘‘خطاب مل جانا چاہئے ۔‘‘
جاں نثار اختر نے پوچھا۔ ’’کیوں ؟‘‘
ساحر نے جواب دیا۔
’’اب ہم سے اکیلے یہ ذلت برداشت نہیں ہوتی ۔
یہ ان نگینہ لوگوں کی تصویر ہے جو خاک ہو کر بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں ۔

GPS  #3 Tal Staff meeting
19/09/2025

GPS #3 Tal Staff meeting

The Da Vinci Bridge design created by Leonardo da Vinci in the 15th century. Though it was never built during his lifeti...
08/07/2025

The Da Vinci Bridge design created by Leonardo da Vinci in the 15th century. Though it was never built during his lifetime, it is a notable example of his ingenuity and engineering skills. Da Vinci conceptualized the bridge to span the Golden Horn in Istanbul, Turkey, as part of a competition organized by the Ottoman Sultan.

The design was innovative for its time. It featured a single, continuous arch with no central support, making it highly stable. The bridge's simplicity and strength were ahead of its time, and it wasn’t until modern engineering that the bridge was actually constructed based on Leonardo’s original design. In 2001, a full-scale version of the bridge was built in Norway, demonstrating how practical and ahead-of-its-time Leonardo's vision truly was.

بنیان مرصوص مشن کی کامیابی کے موقع پر یوم تشکر کا دن منایا گیا اس دن کے موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر تین میں بچوں ک...
16/05/2025

بنیان مرصوص مشن کی کامیابی کے موقع پر یوم تشکر کا دن منایا گیا اس دن کے موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر تین میں بچوں کے سامنے پرائمری سکول ٹیچر شیرین سر نے تقریر کی اور ہیڈ ٹیچر عیدمنور سر اور قاری فرہاد نے دعا کی اور شکر ادا کیا۔
بچوں نے بھی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا ۔

Address

G P O Thall
Thall
26270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G P S #3 THALL Urban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category