Ideal Public School Dera Murad Jamali

Ideal Public School Dera Murad Jamali The aim of Ideal Public School is to provide quality education to our upcoming generation.

بچوں کی خاموشی پر غور کریں۔
09/12/2025

بچوں کی خاموشی پر غور کریں۔

آئیڈیل پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے حوالے سے ایک پر وقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد ک...
06/12/2025

آئیڈیل پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے حوالے سے ایک پر وقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے آغاز میں طلباء نے مہمانِ خصوصی کا پھولوں کی پتیوں اورگلدستہ پیش کر کے ویلکم کیا۔
تقریب میں طلباء نے نعت, تقاریر، ٹیبلو اور خاکے پیش کئے۔
آخر میں امتحان میں پوزیشن لینے والے طلباء اور تقریب میں حصہ لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے جبکہ حاضر باش اور صفائی سے اسکول آنے والے بچوں میں بھی خصوصی انعامات تقسیم کئے گئے ۔
چئیرمین صاحب کی طرف سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
آخر میں مہمانِ خصوصی کو اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔

04/12/2025

اقشاء بی بی بنت امیر بخش
جماعت چہارم
تقریبِ تقسیمِ انعامات
سہ ماہی امتحانات 2025

03/12/2025

ماجد علی ولد منظور علی
جماعت ششم
تقریبِ تقسیم انعامات
سہ ماہی امتحانات 2025

01/12/2025

تقریبِ تقسیمِ انعامات
سہ ماہی امتحانات نومبر 2025

29/11/2025
28/11/2025

Morning Assembly

03/10/2025

🌸✨ ہمارے محنتی اور باصلاحیت طلبہ کے نام ایک پیغام ✨🌸
وہ ہاتھ جو آج کتابیں تھامے ہوئے ہیں، کل کو اس قوم کی تقدیر سنواریں گے۔ ہمارے طلبہ اپنی لگن، محنت اور قابلیت سے یہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہیں۔ 🙌📚
🌱 جو بچہ آج محنت سے پڑھتا ہے، کل کو وہی اپنے خاندان، اپنے شہر اور اپنی قوم کے لیے روشنی کا چراغ بنتا ہے۔ یہی بچے مستقبل کے ڈاکٹر، انجینئر، استاد، سائنسدان اور قائد ہیں۔ ان کے خواب بڑے ہیں، ان کی ہمت مضبوط ہے، اور ان کے دل امید سے بھرے ہوئے ہیں۔
👏 آپ سب ہمارے ہیروز ہیں!
آپ کی محنت ہمیں فخر دیتی ہے۔
آپ کی کامیابیاں ہمارے لیے خوشی کا باعث ہیں۔
اور آپ کا جذبہ ہمیں یہ یقین دلاتا ہے کہ کل یقیناً آج سے بہتر ہوگا۔

Address

New Boohar Mohalla, Ward No 13, Dera Murad Jamali District Naseerabad
Temple Dera
80700

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923333052195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Public School Dera Murad Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category