05/10/2026
اساتذہ کے عالمی دن (ٹیچرز ڈے) کے موقع پر والدین کا ادارے اور اساتذہ پر اعتماد کا اظہار، درحقیقت اس باوقار رشتے کی عکاسی کرتا ہے جسے آس اسکول ہمیشہ قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یہی اعتماد ہمارے تعلیمی سفر میں ادارے، اساتذہ اور والدین کے باہمی تعاون کو مزید مستحکم بناتا ہے
Aas School