Department Of English GGC Taunsa

Department Of English GGC Taunsa Language & Literature
Info About English Department GGC Taunsa

A man turned into an insect, becomes useless to his family, is neglected & dies!Kafka, Metamorphosis
11/04/2026

A man turned into an insect, becomes useless to his family, is neglected & dies!

Kafka, Metamorphosis

"امید٬ اس قابل ہونا ہے کہ آدمی تمام تر اندھیروں کے باوجود روشنی کو دیکھ سکے۔" ڈیسمنڈ ٹوٹومترجمہ: رومانیہ نور
27/03/2026

"امید٬ اس قابل ہونا ہے کہ آدمی تمام تر اندھیروں کے باوجود روشنی کو دیکھ سکے۔"

ڈیسمنڈ ٹوٹو
مترجمہ: رومانیہ نور

Champion 🎊🎉😍
16/02/2026

Champion 🎊🎉😍

Moment hai bhai! 😍🎉🎊
16/02/2026

Moment hai bhai! 😍🎉🎊

13/02/2026

‏"وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے
سوکھے پھول
اور مہکے ہوئے رقعے
کتابیں مانگنے گِرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے۔
ان کا کیا ہوگا ؟؟
وہ شاید۔۔۔ اب نہیں ہوں گے"۔

~ گلزار صاحب

12/02/2026

ھماری زندگی میں وہ لوگ کیوں آتے ھیں جو ھمارے مقدر میں نہیں ھوتے ؟؟۔ وہ مقدر نہیں بنتے تو ایڑی کا کانٹا کیوں بن جاتے ھیں؟

"عُمیرہ احمّد "
"آبِ حیات" سے اِقتباس

04/02/2026

”اے موت! آ اور مجھے زندگی کی قید سے چھڑالے،
وہ سرزمین جہاں کانٹے پھولوں کا گلا گھونٹتے ہوں،رہنے کے قابل نہیں۔“

اقتباس:محبت کے افسانے
مصنف:خلیل جبران

اب مجھے ہم نشینی کی طلب فقط اُن سے ہے جو فن" کی باریکیوں سے واقف ہیں، اور اُن سے جنہوں نے رنج و الم کے ریگزار میں سفر کی...
01/02/2026

اب مجھے ہم نشینی کی طلب فقط اُن سے ہے جو فن" کی باریکیوں سے واقف ہیں، اور اُن سے جنہوں نے رنج و الم کے ریگزار میں سفر کیا ہے؛ جو حسن کی ماہیت کو سمجھتے ہیں، اور جو غم کی تہہ در تہہ معنویت سے آشنا ہیں۔ اس کے سوا کوئی وجود میری دلچسپی کا باعث نہیں بنتا۔”

آسکر وائلڈ

But whom to love?To trust and treasure?Who won't betray us in the end? And who'll be kind enough to measure Our Words & ...
30/01/2026

But whom to love?
To trust and treasure?
Who won't betray us in the end? And who'll be kind enough to measure Our Words & deeds as we intend?

Alexander Pushkin, Eugene Onegin

29/01/2026

کسی بھی نکتے پر کبھی سمجھوتہ مت کرو، کیونکہ یہی سمجھوتہ تمہاری تباہی کی ابتدا ہوتا ہے۔
میرا یہ مطلب نہیں کہ تم ضدی بن جاؤ؛ اگر تم دیکھو کہ کوئی بات درست ہے تو اس کے ساتھ چل پڑو۔
لیکن جس لمحے تمہیں یہ احساس ہو جائے کہ کوئی چیز درست نہیں،
تو پھر چاہے ساری دنیا اسے درست سمجھتی ہو،
وہ تمہارے لیے درست نہیں ہے
اوشو

Address

Taunsa
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department Of English GGC Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share