11/09/2026
دی سپرٹ سکول سیرت کیمپس کھڈ بزدار اپنے منفرد و معیاری تعلیمی نظام کے ساتھ تعلیمی میدان میں مصروف عمل ہے. دی سپرٹ سکول اپنا ایک مخصوص امتحانی نظام رکھتا ہے اور
جمعتہ المبارک طلباء کے لیے ہفتہ وار ٹیسٹ کے طور پر مخصوص ہے تاکہ گزشتہ مکمل ہفتہ میں طلباء کی پڑھائی کو بہترین طریقے سے جانچا جاسکے.
الحمدللہ آج ہونے والے ٹیسٹ کی تصویری جھلکیاں!
انشاءللہ معیار وہی جس کا وعدہ ہے.
دی سپرٹ سکول سیرت کیمپس کھڈ بزدار
معیاری ماحول - معیاری تعلیم