Hi admin plz post it
ایک چہرہ دل میں بس جائے تو
لاکھ اُس سے حسین ملے فرق نہیں پڑتا
GGC Taunsa Confession's & Hot Crushes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGC Taunsa Confession's & Hot Crushes, College & University, Islamabad, Taunsa.
You can confess here Anything Whatever you want please send that to us we'll post without Mentioning Your's ID or You and one more thing please don't send us harsh, abusive messages that may violate the community guidelines.❣️🌸
Hi admin
Plz plz hide my identity I have a sweet confession for my love,ankho ka sakoon dost osay Dani dani bol kr boltay ha I'm interested in you plzz if you read this confession then take my I'd from admin.
Admin plz hide my identity 🥹
افسوس کے صبح ٹائم جو پوسٹ شیئر کی اس بچی سے جب پروف کی بات کی تو وہ پروفیسر فزکس ڈیپارٹمنٹ کا نکلا ہے میرا اس پروفیسر کو ایک ہی ریکوسٹ ہے باز آجائیں تو بہتر ہے نہیں تو کل اس ٹائم تک سب پروف شوشل میڈیا پر شیئر کر دوں گا ۔
ہیلو جی جی سی تونسہ
یار آپ لوگ سپورٹ نہیں کر رہے آپ سب سے درخواست ہے اس پیج کو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں یہ آپ لوگوں کا ہی پیج ہے انجوائے کریں اسے۔
Hello admin
Mera confession physics department ka shazadi ka Lia ha Jo ka Meri senior hay bhut like krta hon apko but ap hamesha apnay friends ka sath hoti hay I think ap 5th yha 7th semester ki ha aj apky Sath 2bar eye contact bi hua jab department say ground ke traf jah Rahi thi please if you interested then take my I'd through admin.
Admin hide my identity 😁❤️
افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے ابھی جب میں اپنے پیج پر ایکٹیو ہوا تو مجھے کالج کے ایک فی میل سٹوڈنٹ کی میسج وصول ہوا اس نے بہت ہی درد بھری داستان شئیر کی ہوئی تھی کہ مجھے میرے ڈپارٹمنٹ کا ایک پروفیسر کافی دنوں سے بلیک میل کررہا ہے میں نے اس بچی کو اپروچ کیا اور میں پروف جمع کرنے کی کوشش میں ہوں اور بہت جلد سامنے لاؤں گا میرا یہ میسج اگر وہ پروفیسر ریڈ آؤٹ کررہا ہے تو بہتر ہے آپ باز آجائیں یہ نہ ہو بعد کی بدنامی آپ کے گلے پڑ جائے ۔۔۔
آپ سب دوستوں سے درخواست ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ وہ شخص جو پروفیسر کے نام پہ دھبہ بنا ہوا ہے اس تک یہ بات پہنچے اور وہ ہوش کے ناخن لیں اور باز آئے اپنے حرکتوں سے ۔
ہیلو جی جی سی تونسہ
اس پیج کے لیے ایڈمن درکار ہے جو پرائیویسی کو بھی مینٹین رکھے جو جی جی سی تونسہ سے ہی ہو۔
EnglishDepartmentLove🫣❤️
Mentioned your favorite person 😜
Admin please hide my identity
ہائے ایڈمن پلیز شیئر
میری گولڈن کلر کی ⌚ واچ اراؤنڈ اباؤٹ تین بجے کیمسٹری چوک کے فٹ پاتھ پہ یا اس کے آس پاس کہیں گر گئی اگر کسی کو ملا یا کسی نے اٹھا لیا تو پلیز ایڈمن سے کانٹیکٹ کریں وہ واچ میرے لیے بہت ضروری ہے کسی کا دیا ہوا گفٹ ہے سو پلیز 🥺🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Taunsa